نتائج تلاش

  1. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھی
  2. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اردو محفل میں موئی انگریزی کا استعمال توبہ توبہ
  3. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نپی تلی precise بات کرنا اہم ہے اس سے میں متفق ہوں۔ اس میں اگر بات complicated ہو جائے تو کوئی حرج نہیں۔ اور سادہ ہو تو بھی ٹھیک ہے
  4. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اچھا آئیڈیا ہے۔ ایک نیلے علاقے میں بھی ہے۔ ویسے میرے پاکستان کے چکر اب پہلے سے کافی زیادہ لگ رہے ہیں کہ والدین کی عمر کا تقاضا ہے
  5. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    دنیا تقریباً sphere ہے۔ اس sphere کی سرفیس کو آپ 2ڈی پر پروجیکٹ کریں تو کبھی بھی مکمل ایکوریسی نہ ہو گی۔ ایک مسئلہ تو وہی کہ دنیا کی سرفیس کو کہاں سے کاٹیں ، درمیان میں کیا ہو اور دائیں بائیں کیا۔ پھر پروجیکشن کہ اگر فاصلے، اینگل اور ایریا میں سے کس کو محفوظ کیا جائے اور کس میں کتنی distortion...
  6. ز

    مزاح برائے تاوان

    لذیذ ہوتا ہے۔ ذبح کر کے پکائیں
  7. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ لیں (لیکن شاید پرانا ہے)
  8. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نقشہ بہتر رہتا ہے
  9. ز

    جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

    یہ رہا فائر ٹاور
  10. ز

    آپ کا کیمرہ

    جی ہاں یہی مسئلہ تھا۔ میں کچھ لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے ڈی ایکس لینز فل فریم پر استعمال کئے ہیں لیکن وہ امیج کراپ کر دیتے ہیں۔ 10 میگاپکسل کا امیج کیا فائدہ۔ اکٹھا سب کچھ لینے کے لئے کافی سوچ بچار کی کہ کافی بڑا نسخہ تھا لیکن اس کے بغیر کوئی چارہ نہ تھا۔ سو پرانی باڈی اور لینز نائکن ہی کو...
  11. ز

    مزاح برائے تاوان

    اگر آپ لکی ہیں تو کبھی نہیں
  12. ز

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    sagittarius
  13. ز

    جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

    پیگی پرعزم تھی کہ میرے ساتھ اوپر چڑھے لیکن یہ سیڑھیاں اس کے لئے ٹھیک نہ تھیں۔
  14. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کہیں پڑھا تھا کہ 80 فیصد امریکی اپنے بچپن کے علاقے سے 100 میل کے اندر رہتے ہیں۔ انسان میں ایک جگہ رہنا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ لوگ نئی جگہیں جانے کے شوقین ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسان افریقہ سے نکل کر ساری دنیا میں پھیلا۔ رہی بات سیلف میڈ کی تو دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں۔ کچھ...
  15. ز

    مزاح برائے تاوان

    قد اور وزن کی بات میری کسی لڑی میں ہوئی تھی جو آپ نے مس کر دی۔ اب پچھتائے کیا ہوت۔۔۔
  16. ز

    مزاح برائے تاوان

    نہیں جب اپنی جان کو خطرہ ہو تو اچھے اور وڈے ڈاکٹر کی بات ماننی پڑتی ہے۔ اگر شوق کے مطابق ڈگریاں ملتیں تو معلوم نہیں بروس بینر سے آگے نکلتا یا نہیں لیکن قریب تو پہنچ ہی جاتا
  17. ز

    مزاح برائے تاوان

    کیوں؟ میں تو روز کرتا ہوں۔ کبھی چند منٹ کبھی ناشتے اور لنچ کے درمیان اور انتہائی کبھی لنچ اور ڈنر کے درمیان۔ سب سے زیادہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ڈنر سے ناشتے کے درمیان کہ روز ہی کرتا ہوں
Top