نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    قومی اسمبلی میں حکومتی اورن لیگ کے اراکین کی ہنگامہ آئی،ایوان میدان جنگ بن گیا

    قومی اسمبلی میں حکومتی اورن لیگ کے اراکین کی ہنگامہ آئی،ایوان میدان جنگ بن گیا ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021 اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے ایک دوسرے پر کتابیں پھینکیں، جس سے ایک سارجنٹ اور حکومتی رکن ملیکہ بخاری زخمی ہوگئیں.(فوٹو:فائل) اسلام آباد: آج ہونے والا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکان...
  2. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

  3. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ملک میں احتجاجی تحریک فوج چلاتی ہے۔ حکومت فوج بناتی اور گراتی ہے۔ عدلیہ کے فیصلے فوج کرتی ہے۔ معیشت فوج چلا رہی ہے۔ اور عوام؟ وہ نیٹ پر بیٹھ کر تنقید کر رہی ہے۔
  4. جاسم محمد

    پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

    پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021 ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے۔(فوٹو:فائل) اسلام آباد: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کےلیے دیئے گئے 27 میں...
  5. جاسم محمد

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    یہ 8 مختلف سیاسی جماعتوں کی قومی حکومت ہے جس میں دائیں بازو، بائیں بازو، سینٹر، یہاں تک کے اسرائیل کی اسلامی جماعت تک حکومتی اتحاد میں شامل ہے۔ اس لئے اس نئی حکومت کا کسی خاص سیاسی انتہا پسند سمت میں جھکاؤ ممکن نہیں ہو سکے گا۔
  6. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ہونے ہی تھے۔پوری معیشت درآمداد اورکھپت پر جو چلائی جا رہی تھی: یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی مریض اسٹیروڈز پر خود کو بہت "صحت مند" محسوس کرتا ہے یہاں تک کے اسکا وقتی اثر زائل ہوکر اصل بیماری واپس آجاتی ہے :)
  7. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    جی ہاں اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ۔ اس جیسی اور بہت سی عمرانی نحوستوں کی وجہ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچھا اضافہ ہو رہا ہے :)
  8. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    بالکل۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے کی برکت سے تو جیسے ملک ایشین ٹائیگر بن گیا تھا نا :)
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    دھرنے کے دوران عمران خان نے بھی ہنڈی کی ترغیب دی تھی ;)
  10. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    نواز شریف بھی بطور وزیر اعظم چند ہزار روپے سے زیادہ ٹیکس نہیں دیا کرتے تھے لیکن لندن کے پوش ترین علاقے میں فلیٹوں کے مالک تھے :)
  11. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    مانگ مانگ کر تو سارے ہی مل چلا سکتے ہیں بشمول "بھکاری" عمران خان کے :)
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    الیکشن کمیشن سوال کر تا ہے۔ عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات
  14. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اسے دیکھنے کا ایک اور طریقہ بھی ہے۔ عمران خان نے پچھلے 3 سال میں قوم کو امید بیچی ہے جبکہ اپوزیشن و میڈیا نے صرف مایوسی :)
  15. جاسم محمد

    پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، وزیراعظم

    پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 14 جون 2021 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر...
  16. جاسم محمد

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    اور مزے کی بات دیکھیں جیالے ابھی بھی پیتل پارٹی کو کچھ کہنے کی بجائے سپریم کورٹ کو گالیاں نکال رہے ہیں
  17. جاسم محمد

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    سندھ میں جمہوریت اپنا بہترین انتقام لے رہی ہے۔ معلوم نہیں چیف جسٹس کیوں برہم ہیں :)
  18. جاسم محمد

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس

    سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس ویب ڈیسک پير 14 جون 2021 کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جارہی ہے، چیف جسٹس کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے...
  19. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    کوئی بات نہیں۔ مسلط کرنے والوں سے یہی غلطیاں پہلے بھی بہت بار ہو چکی ہیں :) یوں عمران خان بھی کچھ عرصہ بعد تابعداری چھوڑ کر مزاحمتی جمہورا بن جائے گا۔ :)
  20. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اب تک جو موٹرویز، پل، میٹرو بنے ہیں ان سے پاکستان کو کتنی آمدن ہوئی ہے اور کتنے اخراجات ادا کرنے پڑے ہیں؟ تازہ اعداد و شمار کے مطابق تو اورینج ٹرین بھی ایک سفید ہاتھی ہی ہے۔ لاہور اورنج لائن ٹرین: ’یہ سفید ہاتھی اب پالنا تو پڑے گا‘
Top