نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    محفلی کزنز!! زبردست۔۔ سیما آپا سے خبر ملی کہ محفل بند ہو رہی ہے۔ دلی دکھ ہوا۔ جاب میں مصروفیت اتنی رہی کہ کبھی موقع ہی نہیں مل سکا کہ آکر اپنا حصہ ڈالوں۔ بہرحال آج کل میں کچھ فراغت ملی ہے تو یہاں آنا ہوا۔ اتنے عرصے بعد سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کرنا ہے۔ خیر آپ سنائیے کیسی ہیں۔
  2. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    ہم نے مصحف عثمانی توپ کاپی پیلس کے اس کمرے ہیں دیکھا جہاں حضرت فاطمہ الزہرا کی پوشاک اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیالہ مبارک و دیگر تبرکات کھے گئے ہیں ۔ مگر اصل مصحف عثمانی سمرقند میں دیکھا جس پر خون کے چھینٹے بھی دیکھے۔ ہماری گائڈ نے بتایا کہ امیر تیمور اسے ازبکستان لائے تھے۔ ہماری...
  3. صابرہ امین

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    بہت خوبصورت اشعار، صریر ۔۔ ہر شعر ہی عمدہ لگا۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔
  4. صابرہ امین

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    بہت خوب لکھا، ماشااللہ! آپ ان لوگوں میں سے ہیں کہ جن کو لکھنے کے لیے کوئ دقت نہیں ہوتی۔۔اللہ آپ کو ادب کی دنیا میں مثالی کامیابیاں فرمائیں۔ آمین
  5. صابرہ امین

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    آپ کا اردو محفل سے عقیدت کا اظہار اور اس سے وابستگی کا سفر بہت متاثر کن ہے اور آپ نے اس کو بہت خوبصورت انداز میں قلم بند کیا ہے۔ کیا بات ہے!
  6. صابرہ امین

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    آپ کو بہت مبارک ہو مریم افتخار ! اتنے سارے مراسلات اتنے کم وقت میں لکھنا حیرت انگیز ہے۔ داد تو بنتی ہے۔ ویسے کیا آپ اور گُلِ یاسمیں کزنز ہیں ؟ وہ بھی ایک زمانے میں ریکارڈز کے ڈھیر لگا دیتی تھیں۔
  7. صابرہ امین

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو! یقینا یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔(y)

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو! یقینا یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔(y)
  8. صابرہ امین

    بہت دیر تک سمجھنے کی کوشش کے بعد آدھا پونا ہی سمجھ میں آیا ہے۔۔ اتنا مشکل شعر!! بھئی یہ جرعہ...

    بہت دیر تک سمجھنے کی کوشش کے بعد آدھا پونا ہی سمجھ میں آیا ہے۔۔ اتنا مشکل شعر!! بھئی یہ جرعہ کیا ہوتا ہے؟
  9. صابرہ امین

    دنیا میں تو بہت کچھ ہوتا ہے۔۔ بس اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔۔آمین [ISPOILER]

    دنیا میں تو بہت کچھ ہوتا ہے۔۔ بس اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔۔آمین
  10. صابرہ امین

    ابھی نہیں، ابھی نہیں نہیں، نہیں، نہیں، نہیں ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ ۔۔۔۔ [ISPOILER]

    ابھی نہیں، ابھی نہیں نہیں، نہیں، نہیں، نہیں ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ ۔۔۔۔
  11. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    لیجیے ہم آ گئے! پیاری سیما علی آپا کا میسج ملا کہ انہہوں نے اتنی محبت سے یہ لڑی بنائی ہے تو کیسے نہ آتے! یاد آوری کے لیے آپ کا بھی شکریہ۔ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔
  12. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔
  13. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آمین۔ بہت شکریہ، سید عاطف علی بھیا! 🌺🪷🌹🌷
  14. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آمین ۔ ۔ ڈھیروں ڈھیر دعاؤں کا بہت شکریہ فیصل عظیم فیصل بھائی! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
  15. صابرہ امین

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سیما علی آپا، آپ کی محبت اور شفقت کا بہت بہت شکریہ۔ آپ ہمیشہ ہی قرضدار کر دیتی ہیں۔ 🌺🪷🌷🌸 اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں۔۔ آمین
  16. صابرہ امین

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  17. صابرہ امین

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر : بریانی ٹھیک نہیں بنی۔ بیوی: چپ کر کے کھا لیں۔ اس کو 512 لوگوں نے لائک کیا ہے۔ 605 لوگوں نے ٹیسٹی کہا ہے۔آپ کے تو نخرے ہی ختم نہیں ہوتے۔
Top