امیرممالک کرپٹ اشرافیہ کی لوٹی دولت واپس کریں، وزیراعظم
ویب ڈیسک 11 منٹ پہلے
نائن الیون کے بعد کچھ حلقوں کی جانب سے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑا جاتا رہا، عمران خان ۔ فوٹو : فائل
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے.
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا...