نتائج تلاش

  1. کعنان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    السلام علیکم یعنی آپکی ملاقات ہوئی تو درست اور میری ملاقات میں اگر متضاد تو یہ میری عادت؟ والسلام
  2. کعنان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    السلام علیکم کبھی کسی یہودی سے ملاقات نہیں ہوئی اس لئے ان کی فیور میں مکالمے لکھ دئے، ایک مرتبہ ملاقات کر کے دیکھ لیں ان کی تعریف میں لکھے گئے مکالمے کو ضرور بدل ڈالیں گے، اتنی نفرت کہ مسلمانوں کے تو قریب سے بھی نہیں پھٹکتے۔ ولسلام
  3. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    Danyal Gilani ‏@DanyalGilani Dec 23 Due 2 fog at Karachi 2 flights were diverted 2 Muscat & one to Lahore this morning. Flights now returned 2 Khi. Flight ops at Khi normalized operations halt at KHI. CAA Pakistan ‏@AirportPakistan Dec 22 #PK307 LHE-KHI was diverted to Muscat being the only...
  4. کعنان

    اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلیں

    اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلیں سید قاسم علی شاہ، 18/12/2016 جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسا اوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے کیوں مل گئی، کھانا کیوں مل گیا، فلاں جگہ سے میں کیوں نہ کھا سکا، فلاں جگہ پر کیوں پہنچا، جب غور کیا جاتا ہے تو پتا چلتا...
  5. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    السلام علیکم ہو سکے تو لنک بھی ساتھ پیش کر دیا کریں۔ لاہور سے کراچی جانیوالے پی آئی اے جہاز کی مسقط میں لینڈنگ، سول ایوی ایشن کا ایسا جواب جس کی آپ توقع نہیں کرسکتے والسلام
  6. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    السلام علیکم جی یہ خبر درست ہے، یہاں سے آپ چیک کر سکتے ہیں اور کچھ مسافروں اور ان کے گھر والوں کی طرف سے کمنٹس بھی۔ رپورٹر نے شائد اسے دلچسپی کے لئے اضافی الفاظ کا شمار کیا، حسیب صاحب نے درست فرمایا، اس پر اجازت کے ساتھ ہی اس کا رخ موڑا گیا ہو گا۔ والسلام
  7. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    کالے بکروں کی نہیں، کالی بھیڑوں کی قربانی دیجیے خوشنود زہرا، منگل 20 دسمبر 2016 اگر قومی ادارہ کالے بکروں کے بجائے اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کو دل پر پتھر رکھ کر صدقہ کر دے تو یہ کالے بکروں کی نسل پر احسان ہوگا۔ یوں تو ہم صدقہ و خیرات پر صدقِ دل سے قائل ہیں اور اس کے ثمرات سے آگاہ...
  8. کعنان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ ایڈیٹوریل، پير 19 دسمبر 2016 یہ اطلاع ملکی اور بین الاقوامی ایوی ایشن حلقوں اور فلائٹ آپریشن کے حوالہ سے بے حد دلچسپی کی حامل ہے کہ پی آئی اے نے اپنے طیارہ اے ٹی آر کی محفوظ پروازکے لیے صدقہ دینا شروع کر دیا ہے اور وہ بھی کالے بکرے کا۔ میڈیا کے...
  9. کعنان

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ اس ویڈیو کے حوالہ سے میں آپکی اس رائے سے اتفاق نہیں کرتا، باقی مزید رائے آنے کے بعد۔ والسلام
  10. کعنان

    خون آشام، شام

    انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے بعد ماسکو میں ترک سفارت کار قتل
  11. کعنان

    خون آشام، شام

    خون آشام، شام حفیظ اللہ نیازی 21/12/2016 پچھلے 30 سال سے واحد سپر پاور امریکہ تجربہ انتہائی تلخ اور تکلیف دہ رہا۔ اُمت ِ مسلمہ پر بھاری رہے۔ بیسیوں لاکھوں لقمہ اجل بنے۔ لیبیا کے ساحلوں سے ’’تابہ خاک کاشغر‘‘، سوڈان تا انڈونیشیا جنگ و جدل، قتل وغارت، کشت وخوں کی آماجگاہ بنے۔ تکلیف، ناقابل...
  12. کعنان

    روسی سفیر کا قتل

    انقرہ میں سفیر کے قتل کے بعد ماسکو میں سفارت کار قتل بدھ 21 دسمبر 2016م لندن ۔ کمال قبیسی ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سوموار کی شام ایک تقریب کے دوران گولیاں لگنے سے روسی سفیر کی ہلاکت کے بعد ماسکو میں بھی ایک ترک سفارت کار کو اس کی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے...
  13. کعنان

    اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

    السلام علیکم میرے مشاہدے کے مطابق اسکالرشپ پر آنے والے پاکستان سے ہی کسی کالج یا یونیورسٹی میں ٹیوٹر ہوتے ہیں جن میں سے 4 میرے قریبی بھی رہ چکے ہیں ان میں سے ایک رک گیا تھا اور تین واپس چلے گئے تھے کہ اب انہیں پاکستان میں تنخواہ بہت زیادہ ملے گی، پھر بھی جو ان ممالک میں ٹھہر گئے ہیں اس پر اب...
  14. کعنان

    روسی سفیر کا قتل

    انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل روسی سفیر کے قاتل کو پولیس نے ثقافتی مرکز ہی میں موت کی نیند سلا دیا پیر 19 دسمبر 2016م انقرہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ انقرہ میں متعیّن روسی سفیر آندرے گیناڈیئف وچ کارلوف گولی لگنے کے بعد فرش پر گرے پڑے ہیں۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک مسلح شخص نے...
  15. کعنان

    اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

    اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے قاسم نواز عباسی منگل 20 دسمبر 2016 98 افرادکا مکمل ریکارڈ ایچ ای سی کے پاس موجود ہے اور تمام افراد کے ساتھ رابطہ کیا جا رہا ہے، عائشہ اکرام۔ اسلام آباد: ہایئر ایجوکیشن کمیشن کو پانچ سال کے دوران فارن اسکالرشپ پروگرام میں 98 کروڑ...
  16. کعنان

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد

    السلام علیکم میرا خیال ہے اوریجنل پوسٹ سے بھی غائب ہے، وقت ملنے پر دوبارہ لگائیں گے۔ والسلام
  17. کعنان

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد اتوار 18 دسمبر 2016م ریاض ۔۔۔ ابراہیم الحسین سعودی عرب میں سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ پر ایک نئی ویڈیو تیزی کےساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک سعودی نوجوان کو پٹرول پمپ کر کام کرنے والے ایک غیرملکی شہری پر تشدد کرتےدکھایا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ...
  18. کعنان

    دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین

    دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین اتوار 18 دسمبر 2016 عالیشان مکانات میں بکنگھم پیلس کی قیمت ڈیڑھ ارب ڈالر ہے جو ملکہ ایلزبتھ دوم کی ملکیت ہے۔ لندن: دنیا کے انتہائی امیر ترین اور بااثر افراد کے مکانات کی قیمتیں اور وہاں موجود آسائشیں آپ کے ہوش اُڑا دینے کے لیے کافی ہیں جب کہ ان...
  19. کعنان

    پاکستان کبھی انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کا پڑوسی تھا، ماہرین ارضیات

    پاکستان کبھی انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کا پڑوسی تھا، ماہرین ارضیات جمعہ 16 دسمبر 2016 ماہرین کے مطابق 30 کروڑ سال پہلے تمام براعظم ایک جگہ پر تھے جسے ’’پین جیا‘‘ (Pangaea) کہتے ہیں۔ کراچی: یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ سچ ہے کہ کسی زمانے میں پاکستان قطب جنوبی کے قریب ہوتا تھا اور اس کے پڑوس میں...
  20. کعنان

    ارض شام مسلمانوں کے لیے کیوں بابرکت ہے؟ یہاں کون سے معرکے سر ہوئے؟

    ارض شام مسلمانوں کے لیے کیوں بابرکت ہے؟ یہاں کون سے معرکے سر ہوئے؟ نہایت معلوماتی تحریر حامد کمال الدین، 17/12/2016 تاریخ میں جس خطے کو ’بلادِ شام‘ کہا جاتا ہے، اس کے چار اقلیم ہیں، حالیہ سیریا، فلسطین، لبنان اور اردن، جوکہ اس وقت چار الگ الگ ملک ہیں۔ خطۂ شام صرف قدیم نبوتوں اور صحیفوں کے...
Top