نتائج تلاش

  1. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    شاکر بھائی فونٹ کا نام یہ ہے Alvi Nastaleeq لیکن اگر اس نام کو یوںAllviNastaleeq لکھیں تو ؟؟؟؟
  2. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    شکریہ دوستو آپکی مدد سے فورم پر علوی نستعلیق انسٹال ہوگیا ہے لیکن اب یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس فائل میں فونٹ کا نام لکھنے سے اور کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال کرنے سے فورم علوی نستعلیق سے مزین ہوگیا۔ اگر میں اس کو ایسے /* General text */ .gen { font-size : 18px; font-family:Alvi Nastaleeq, Urdu...
  3. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    شکریہ بھائی کیا pitfo.css فائل میں فونٹ لکھنے سے فونٹ کام کرنے لگے گا یا اس کے لئے کچھ اور عمل بھی سر انجام دینا ہوگا جیسے یہ لکھا ہے ؟ /* General text */ .gen { font-size : 18px; font-family:Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype, Nafees Web Naskh, Tahoma, Microsoft Sans Serif;} .genmed {...
  4. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    شکریہ استادان محترمی! تھوڑی سی وضاحت کردیں پلیز کونسی سٹائل شیٹ میں تبدیلی درکار ہوگی اوراگر اس بارے کوئی دھاگہ ہے تو مہربانی فرما کر اس کا لنک دے دیں تاکہ آپ بھی اپنے کام میں مصروف رہیں اور میری مدد بھی ہو جائے ۔ ۔ ۔
  5. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    السلام علیکم محترم دوستو! میں سی ایچ موڈ dhms.ueuo.com پر علوی فونٹ انسٹال کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں ؟ مدد کریں جناب ۔ ۔ ۔
  6. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    زنک بھائی مسلہ یوں حل ہوا کہ میں نے لوکل سرور پر فورما اور اس پر سی ایچ موڈ انسٹال کیا اور لوکل سرور پر انسٹال گروپ اور اپنی سائٹ کے گروپ کے ساتھ موازنہ کیا تو غلطی یہ سامنے آئی کہ میں مین ایڈمنسٹریٹ کا نام تبدیل کرکے ناظم رکھ دیا تھا سو غلطی نظر آجانے کے بعد اسے درست کرنا مسلہ نہ رہا۔
  7. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    مسلہ حل ہوگیا جناب ۔ مدد کرنے دوستوں کا بہت بہت شکریہ!
  8. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    زنک بھائی جس اکاؤنٹ سے گروپ بنایا تھا وہ ایڈمن اکاونٹ ہی ہے
  9. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    ہاں زیک بھائی اسی اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس سے گروپ بنایا تھا۔ گروپ خالی کر کے بھی دیکھ لیا ہے لیکن گروپ وہیں کھڑا ہے۔
  10. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    کیا ہوا ؟ کیا سارے دوست کہیں گئے ہوئے ہیں :d ؟
  11. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    السلام علیکم! دوستو کیسے ہیں آپ سب ؟آپ کی مہربانی سے الحمد للہ میرا فورم بہت اچھا کام کر رہا ہے لیکن اس میں ایک پریشانی آپڑی ہے۔ مجھے ماہرین سے یہ جاننا ہے کہ میں نے اپنے فورم سی ایچ موڈ میں ناظم نام کا گروپ بنایا ہے اب میں اسے ختم کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے یہ میسج ملتا ہے...
  12. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ فورم کے متعلق متفرق سوالات

    سلام عمران بھائی۔ بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں آپ نے ۔ شکریہ
  13. کے ایم عزیزی

    پی ایچ پی بی بی 2 میں یو ٹیوب کی ویڈیو

    فخر بھائی اگر آپ کو ابھی تک اس مسلے کا حل نہیں ملا تو آپ ایسا کریں کہ یو ٹیوب کا مطلوبہ لنک کاپی کریں جیسے یہ لنک http://www.youtube.com/watch?v=yZNmtZSPonM&feature=related اس لنک کو ایسے لکھیں http://www.youtube.com/watch?v=yZNmtZSPonM&feature=related...
  14. کے ایم عزیزی

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    شکریہ بھائی لیکن سوال پھر وہی کہ اسے ان پیج(2000) میں کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔ کوئی سا ان پیج اردو فونٹ ڈیفالٹ فونٹس سے ہٹ کر :)
  15. کے ایم عزیزی

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    شکریہ بھائی لیکن سوال پھر وہی کہ اسے ان پیج(2000) میں کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔ کوئی سا ان پیج اردو فونٹ ڈیفالٹ فونٹس سے ہر کر :)
  16. کے ایم عزیزی

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    زبر دست بہت اچھا فونٹ ہے دوست۔ اسے انپیج میں استعمال (انسٹال) کیسے کرتے ہیں؟
  17. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    میرا فورم بھی بن ہی گیا۔ شکریہ تمام دوستوں کا جنہوں نے اپنے قیمتی ٹائم میں سے وقت نکال کر مجھ نا آزمودہ کو اپنا فورم بنانے میںبھر پور مدد کی۔ میں جاننا چاہوں گا کہ فورم میں مزید بہتری کیسے لا سکتا ہوں؟ http://dhms.ueuo.com/index.php
  18. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ دوست ۔
  19. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    جی مسلہ حل ہو گیا۔ بات اتنی سی تھی کہ میں نے ایک نیا برائوزر انسٹال کیا ہوا تھا اسی میں، میں تمام سائٹس اوپن کھول رہا تہا اور www.urduweb.org میں بالکل صحیح براوزنگ تھی اردو بھی صحیح لکھ رہا تھا لیکن اپنے فورم پر نہہیں۔ خیر میں نے ueuo.com پر بنے دوسرے فورم پر اردو لکھنا چاہی تو وہاں بھی یہی...
  20. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    شکریہ ۔ ٹھعک ہے باسم بھائی میں چیک کرتا ہوں
Top