نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذریعہ معلومات کو آنے دیں وہ بتادیں گے ، ہمارا قیاس: ذرہ بھر ذہانت جس میں نہ ہو
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر روز، روزِ عید تھی، ہر شب، شبِ برات وہ دن کہاں گئے، وہ زمانہ کدھر گیا جو پیکرِ وفا تھے، سراپا خُلوص تھے! وہ لوگ کیا ہُوئے، وہ زمانہ کدھر گیا مولانا شوق دہلوی
  3. طارق شاہ

    مولانا شوق دہلوی : شب ہائے عیش کا وہ زمانہ کدھر گیا

    ہر روز، روزِ عید تھی، ہر شب شبِ برات وہ دن کہاں گئے، وہ زمانہ کدھر گیا جو پیکرِ وفا تھے، سراپا خُلوص تھے وہ لوگ کیا ہُوئے، وہ زمانہ کدھر گیا واہ صاحب واہ ! کیا خُوب شیئرنگ ہے بہت سی داد قبول کیجیے اس انتخاب پر تشکّر بہت خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھا جو غور سے، تو مُجسّم تجھی میں تھا وہ حُسن، جو خیال سے بھی ماورا مِلا احمد ندیم قاسمی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یارب، یہ کِس نے ٹُکڑے کِیے روزِ حشر کے مُجھ کو تو گام گام پہ محشر بَپا مِلا احمد ندیم قاسمی
  6. طارق شاہ

    احمد ندیم قاسمی اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا

    زبیرمرزا صاحب ! احمد ندیم قاسمی صاحب کی بہت ہی خوب غزل ہم سے شیئر کرنے کے لئے تشکّر اور بہت سی داد اس لاجواب انتخاب کے لئے آپ کی نذر بہت لطف دیا اس خوب اور مربوط غزل نے بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    صبر کے علاوہ پھر ان کے پاس کوئی اور چارہ نہیں چارے پر چھوڑ آئے مویشی یاد آگئے ، اب وہ کہاں ان کی اولادیں ہی ہونگیں
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہور و کشف چند مراسلوں کے پڑھنے یا تبادلوں سے ہو گیا ہوگا ان پرکیا آپ بھی تھوڑی بہت ہماری رہی، یا ہے کی خوشحالی کو مشکوک کر رہے ہیں خود اندازہ نہیں لگا سکتے کیا
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فنا بھی ہو کے گرانباریِ حیات نہ پُوچھ اُٹھائے اُٹھ نہیں سکتا یہ درد سر پھر بھی فراق گورکھپوری
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشا اشارہٴ پیہم، زہے سکُوتِ نظر ! دراز ہوکے فسانہ ہے مختصر پھر بھی کہیں یہی تو نہیں کاشفِ حیات ومُمات یہ حُسن وعشق بظاہر ہیں بے خبر پھر بھی فراق گورکھپوری
  11. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی ہماری آپ نے فراموش کی، تشکّر آپ کا ذہن ہو توبوجھ ہو نہ، بچپن سے یہی سنتا آیا ہوں کہ ہے ہی نہیں، ایسی باتوں کی وجہ سے ہی لوگوں کی یوں کہی باتوں پر سچائی کا گماں ہوتا ہے
  12. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    سارا کچھ ایک پر ڈالنا بھی تو ٹھیک نہیں ، خدمات آپ کے بندہ ڈھونڈنے پر مہیا کی تھیں، چلیں تو پھر کسی کو بھیجنے کی کیا ضرورت انہی کو سعودیہ بلوا لیتے ہیں، کیا خیال ہے
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ مجھے بالا سطور سے غلط فہمی ہو گئی ، میں نکلنے کا سوچ رہیں ہیں کو خیرباد کا سوچ رہے ہیں، سمجھا، معذرت
  14. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    رہی بات ثواب کی ، تو وہ میں کہاں پوری کلیم کر رہا ہوں، ٹکٹ دینے والے کو ہی (تناسب الله جانے) رہا کار خیر، تو کار بمعنی کام جو فلاحی بھی ہے میرے ذمہ ، کچھ پرسنٹیج اگر ثواب بھی آگیا تو کیا بات
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گارنٹی ہو اس دفتر سے نکلنے کے بعد کسی اور دفتر کی پھر تو ٹھیک ہے ، مگر انھیں یہ پتہ تو نہیں تھا نہ
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا آسودگی کے وجہ جانے بغیر ہی وجی صاحب آپ نے شمشاد بھائی کے فیصلے کو ٹھیک کیسے گردانا ؟ ایسے سوچنے کی وجہ تو پوچھتے ۔
  17. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں کِسے ، ٹکٹ دینے پر ہم یہ کارِ خیر کرسکتے ہیں، لیکن یہ واضح کردیں کہ ہم وہاں ڈھابہ کا خانہ نہیں کھائیں گے ساتھ ہی یہ وضاحت یا انتباہ کردینا بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ اس بابت ڈھول پیٹنے کی ضرورت نہیں، ورنہ ہم پر اس رضامندیِ روانگی سے بھی پابندیاں لگ سکتی ہیں
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُکھ جاتا ہے جب دل، تو اُبل پڑتے ہیں آنسو مُلّا کو دِکھانے کا تڑپنا نہیں آتا آنند نرائن مُلّا
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانِ افسانہ یہی، کچُھ بھی ہو افسانے کا نام ! زندگی ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جانے کا نام انتظارِ فصلِ گُل میں کھو چُکے آنکھوں کا نُور اور بہارِ باغ، لیتی ہی نہیں آنے کا نام آنند نرائن مُلّا
  20. طارق شاہ

    رفیق سندیلوی :::: سیاہ رات ہو، ہر شے کو نیند آئی ہو

    تشکّر اظہار خیال پر ! خوشی ہوئی جو منتخب غزل پسند آئی بہت خوش رہیں :)
Top