نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    سائمن ڈیوڈ ضیا :::: جب وہ مُجھ کو، مِرا نہیں لگتا

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی پر بہت خوش رہیں :)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فتنہ پھر آج اُٹھانے کو ہے سر لگتا ہے خُون ہی خُون مجھے رنگِ سحر لگتا ہے احتیاطاً، کوئی در پھوڑ لیں دیوار میں اب ! شور بڑھتا ہوا کچُھ جانبِ در لگتا ہے آنند نرائن مُلّا
  3. طارق شاہ

    بھولے سے بھی لب پر سخن اپنا نہیں آتا ۔ آنند نرائن ملا

    سرفراز صاحب اس بہت خوب انتخاب پر بہت سی داد قبول کریں بہت لطف دیا اس غزل نے تشکّر صاحب بہت خوش رہیں :)
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مئے رنگیں! پسِ مینا سے اِشارے کب تک ! ایک دن ساغرِ رِندانِ بَلا نوش میں آ عشق کرتا ہے، تو پھرعشق کی توہین نہ کر یا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ آنند نرائن مُلّا
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چُھپ کے دُنیا سے سوادِ دلِ خاموش میں آ آ یہاں تو مِری ترسی ہُوئی آغوش میں آ اور دُنیا میں تِرا کوئی ٹِھکانہ ہی نہیں اے مِرے دل کی تمنّا، لبِ خاموش میں آ آنند نرائن مُلّا
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آؤ کہ مرگِ سوزِ محبّت منائیں ہم آؤ کہ حُسنِ ماہ سے، دل کو جلائیں ہم خوش ہوں فراقِ قامت و رخسارِ یار سے سرو گل و سمن سے، نظر کو ستائیں ہم فیض احمد فیض
  7. طارق شاہ

    فیض :::: آؤ کہ مرگِ سوزِ محبّت منائیں ہم

    غزلِ فیض احمد فیض آؤ کہ مرگِ سوزِ محبّت منائیں ہم آؤ کہ حُسنِ ماہ سے، دل کو جلائیں ہم خوش ہوں فراقِ قامت و رخسارِ یار سے سرو گل و سمن سے نظر کو ستائیں ہم ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں لے ناصح آج تیرا کہا مان جائیں ہم پھر اوٹ لے کے دامنِ ابرِ بہار کی دل کو منائیں ہم، کبھی آنسو بہائیں ہم...
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے اُن کے ہاتھوں کی ٹھہر ٹھہر کے ہوتا ہے آج دل کو گماں وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساطِ محفل میں کہ دل کے داغ کہاں ہیں، نشستِ درد کہاں فیض احمد فیض
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو ہر موڑ پہ آ ملتی ہے، مجھ سے فرحت بد نصیبی بھی کہیں میری دِوانی تو نہیں فرحت عباس شاہ
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خو د ہی آزاد ہیں ہم ، خود ہی گرفتارِ بلا تجھ سے شکوہ، ہمیں اے گردشِ ایّام نہیں بخش دے شمس کو، تھا تابعِ فرمانِ قضا قابلِ عفو ہے، گو لائقِ انعام نہیں قاضی شمس الحق شمس
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب سے پہلوُ میں ہمارے وہ دل آرام نہیں چین دم بھر کو ہمیں صبح نہیں، شام نہیں کون سی شب ہے ہماری کہ، تڑپتے نہ کٹی ! کون سا دن ہے، کہ وقفِ غم و آلام نہیں قاضی شمس الحق شمس
  12. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    زمین صرف خون سے لال نہیں ہوتی، مہندی بھی یہی خصوصیت رکھتی ہے
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کچھ انہی سے کیوں، کسی اور سے ہتھیا لیں گے، وجی بھائی کس دن کام آئیں گے ہمارے گائے انہوں نے بھی ضرور پالی ہوگی اگر زمینیں اور کھیت ہیں تو
  14. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذہانت کا اسے دوسرے دن پتہ چلے گا جب کموڈ صاف کرن پڑے گا
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پریشان ہونگے دودھ کے پیسوں کا پڑھ کر اسٹوڈنٹ ہیں اور بیماری سے بھی تازہ اٹھے ہیں، دودھ کے پیسے رہنے ہی دیں آپ
  16. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    دُہائی ہو ! حلوہ تھا یا مہندی
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر پھر تو پروگرام ہی ملتوی ، اصلاحی صاحب سے چائے بذریعہ پارسل منگوا لیں گے کہدیں گے پکانے کی ضررورت نہیں
  18. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    حلوہ بھی ساتھ تھا کیا؟
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب الیقین نہیں بلکہ کچھ تگڑا بہانہ سوچیں پھر
  20. طارق شاہ

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    اللّہ ہم سب کو آسانیاں فراہم کرے آمین اور صبر و تحمل بھی ناراضگی خواہ کسی اور سے ہو خود اپنے لئے بھی صحیح نہیں، نفرت یا غصہ بظاہر دوسرے کے لئے ہوتا ہے لیکن اپنے اندر ہی ہوتا ، رہتا اور پلتا ہے مت جائیں گے تو خوشی ہو گی
Top