نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کراچی نامہ

    زبیر مرزا بھائی زبردست۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ محمداحمد بھائی نے ایک دن تذکرہ کیا تھا کہ آج زبیر بھائی سے ملاقات کے لیے جانا ہے۔۔۔ ہم نے تو ڈر کے مارے نہ کہا کہ آپ تو پہلے ہی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے۔۔۔ اس بار تو ایک فون بھی ہمارا نصیب نہ ٹھہرا۔۔۔ :) طبیعت اب کیسی ہے؟ سینے کا درد تو مرزا لوگوں کو ہو...
  2. نیرنگ خیال

    آلو میاں

    سدا بہار نظم ہے۔۔۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    دو دن کی مستقل کارستانیوں کی غماز ؛-)

    دو دن کی مستقل کارستانیوں کی غماز ؛-)
  4. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    زلف کی ژولیدگی ہے راوئ طوفانِ شب سرخئ لب مستئ دوشنبہ کی غماز ہے
  5. نیرنگ خیال

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    حد ہوگئی بھئی۔۔۔ یہ کام ہی ان کا تھا۔۔۔ میں تو اپنے حصے کا کام صبح ہی کر لیا۔۔۔۔ :D
  6. نیرنگ خیال

    زلف کی ژولیدگی ہے راوئ طوفانِ شب ۔۔۔ سرخئ لب مستئ دوشنبہ کی غماز ہے

    زلف کی ژولیدگی ہے راوئ طوفانِ شب ۔۔۔ سرخئ لب مستئ دوشنبہ کی غماز ہے
  7. نیرنگ خیال

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    اس کی وجہ محمداحمد بھائی بتائیں گے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    شکریہ تو فرحت کیانی اور محمد وارث بھائی کا بنتا ہے۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    مجذوب مجذوب :میں کب چونکا کہ اس محفل میں ،جب رخصت کا ساماں تھا

    خبر ہے چھپنے والے کچھ تصور کے تصرف کی یہ وہ آنکھیں نہیں تو پہلے جن آنکھوں سے پنہاں تھا واہ۔۔۔ کیا زبردست انتخاب ہے سرکار۔۔۔ عمدہ ترین
  10. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    بہت شکریہ۔۔۔ جی یہ مکمل غزل ہی کمال ہے۔۔ اور محفل پر بھی موجود ہے۔۔۔ آپ اس کو یہاں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    :laugh: یہ تو ادہم ہو گیا۔۔۔۔ :laughing:
  12. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    اور ان کا یہ شعر تو زبان زد عام ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
  13. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    بے شک۔۔۔۔ یہ شعر دیکھیں ذرا ستونِ دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے اور یہ والا کہیں ظلمتوں میں گھِر کر، ہے تلاشِ دست رہبر کہیں جگمگا اُٹھی ہیں مرے نقشِ پا سے راہیں اور یہ شعر بھی کمال ہے۔۔۔ وہ جس کے گدازِ محنت سے پُر نور شبستاں ہے تیرا اے شوخ اسی بازو پہ تری زلفوں...
  14. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    احمد بھائی سست زیادہ ہیں۔۔۔ اور کوچہ میں جگہ کم۔۔۔ جس کی وجہ سے بستر پر بستر لگ رہے ہیں۔۔۔ :) میرا خیال ہے پابندی کی بجائے سستی کے معیار پر کڑی توجہ کی ضرورت ہے :)
  15. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    یعنی آپ آلکسی کو گاہ گاہ اختیار کرتی ہیں۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    یہ تو ان کا پرانا رتبہ ہے۔۔۔ شاپریت اختیار کرنے سے پہلے گیانی ہی تھیں۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    شکریہ احمد بھائی :) ہم جیسوں نے بھی سن رکھا ہے۔۔۔ تو مقبول ہی ہوگا۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    بہت شکریہ گیانی صاحبہ! انتخاب کی پذیرائی پر تشکر۔۔۔ :)
Top