نماز کے اوقات کے علاوہ دوسرے اوقات میں بھی زندگی کا اصل راز یہ ہے کہ دنیا کو قلب سے نکالو گو ہاتھ میں بقدرضرورت موجود رہے- دنیا کا ہاتھ میں ہونا مضر نہیں- دل میں سمانا مضر ہے- قلب تو بس حق تعالی ہی کے رہنے کی جگہ ہے- قلب کو صاف رکھنا چاھیے- نہ معلوم کس وقت نور حق اور رحمت الہی قلب پر جلوہ گر ہو...