نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری کہ چوب و تار و صدائے تنن تنن ہمہ اُوست - غزل شاہ نیاز احمد مع ترجمہ

    شکریہ غزنوی صاحب، اپنے حسان صاحب نے یہ دیوان اپ لوڈ کرنے کا عندیہ دیا ہے لیکن میں یقیناً کتابی شکل میں بھی حاصل کرنا چاہونگا۔ اگر کبھی ناشرین وغیرہ کا علم ہو سکے تو اس خاکسار کو یاد رکھیے وقت چاہے جتنا لگ جائے، اب اسی غزل کا مطلع اور مکمل غزل قریب ایک سال کے بعد حاصل ہوئے ہیں :)
  2. محمد وارث

    احساسِ ذمہ داری

    جی امید پر دنیا قائم ہے بہن جی، یقین نہ آئے تو ہمارے تیمور بھائی سے اس محاورے کا مطلب پوچھ لیں :)
  3. محمد وارث

    تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

    جی شکریہ آپ کے مشورے کا، کوشش کرتا ہوں کچھ کرنے کی، انشاءاللہ :)
  4. محمد وارث

    احساسِ ذمہ داری

    تو گویا آپ کے خیال میں، احمد صاحب کو "احساسِ ذمہ داری" ذرا دیر سے ہونا چاہیے تھا، آپ کی طرح :)
  5. محمد وارث

    احساسِ ذمہ داری

    واہ قبلہ مدیر بنتے ہی "احساسِ ذمہ داری" ہو گیا :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری کہ چوب و تار و صدائے تنن تنن ہمہ اُوست - غزل شاہ نیاز احمد مع ترجمہ

    قبلہ حسان خان صاحب، سب سے پہلے اس غزل کا مطلع ڈھونڈیے پلیز :)
  7. محمد وارث

    سجدہ کرکے قدمِ یار پہ قربان ہونا- وامق جونپوری

    پہلے دو شعر میں نے کسی قوالی میں سنے تھے، بہت عرصہ پہلے کی بات ہے شاید بیس پچیس سال پہلے، کسی غیر معروف قوال نے بابا بلھے شاہ کی کافی میرا پیا گھر آیا میں گائے تھے، شکریہ آپ کا یادیں تازہ کرنے کیلیے :)
  8. محمد وارث

    شاہ نیاز کہتے ہیں جس کو عشق ہمارا ہی نام ہے - شاہ نیاز بریلوی

    شکریہ شیزان صاحب، آپ کی مراد شاید پری فکس سے ہے، وہ انشاءاللہ میں بنا دونگا، شاہ صاحب کا کچھ اور کلام پوسٹ ہونے دیں :)
  9. محمد وارث

    خدا جانے کہاں سے جلوہء جاناں کہاں تک ہے -کلام حضرت بیدم شاہ وارثیٌ

    خوب غزل ہے جناب، شکریہ ارسال فرمانے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    شاہ نیاز یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ۔ شاہ نیاز بریلوی

    بہت اچھی بات ہے قبلہ حسان صاحب، اور مجھے خاص طور پر شاہ صاحب رح کی فارسی شاعری کا انتظار ہے :)
  11. محمد وارث

    آتش کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے - خواجہ حیدر علی آتش

    شکریہ فاتح صاحب اور انیس صاحب۔ قبلہ انیس صاحب کوئی ایسی مشکل غزل تو نہیں یہ، لیکن چلیں آپ کو پڑھنے میں اچھی لگی، شاید ردیف کی وجہ سے، تو یہی کافی ہے :)
  12. محمد وارث

    آتش کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے - خواجہ حیدر علی آتش

    کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے ہر کوئی یاں اپنے اپنے پیرہن میں مست ہے نشّہٴ دولت سے منعم پیرہن میں مست ہے مردِ مفلس حالتِ رنج و محن میں مست ہے دورِ گردوں ہے خداوندا کہ یہ دورِ شراب دیکھتا ہوں جس کو میں اس انجمن میں مست ہے آج تک دیکھا نہیں یاں آنکھوں نے روئے خمار کون مجھ سا گنبدِ...
  13. محمد وارث

    تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

    خوش آمدید محمد علم اللہ اصلاحی صاحب
  14. محمد وارث

    دبیر ہے عکسِ گیسو و رخِ اکبر کہاں کہاں - (سلام از مرزا دبیر)

    دردا میرے خیال میں یہاں درست ہے۔ دردا کلمہٴ تاسف ہے، مطلب افسوس، وائے، تاسف، حیف، حسرت، ہائے ہائے وغیرہ، دہخدا کی لغت میں فارسی شاعری میں استعمال کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
  15. محمد وارث

    چند کتب - تبصرہ جات

    ایک بار پھر زبردست حسان صاحب :)
Top