زبیر مرزا بھائی زبردست۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
محمداحمد بھائی نے ایک دن تذکرہ کیا تھا کہ آج زبیر بھائی سے ملاقات کے لیے جانا ہے۔۔۔ ہم نے تو ڈر کے مارے نہ کہا کہ آپ تو پہلے ہی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے۔۔۔ اس بار تو ایک فون بھی ہمارا نصیب نہ ٹھہرا۔۔۔ :)
طبیعت اب کیسی ہے؟ سینے کا درد تو مرزا لوگوں کو ہو...