نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

  2. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

  3. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

  4. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

  5. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

  6. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

    مجھے ذاتی طور پر بلاکس سے کھیلنا بہت پسند ہے۔ عشبہ کو میرے ایک دوست نے بلاکس تحفے کے طور پر دیے۔ وہ خود تو کھیل نہیں سکتی ابھی چھوٹی ہے۔ لیکن میں نے عشبہ کی اسلام آباد غیر موجودگی میں بلاکس سے کافی سارے شکلیں بنانے کی کوشش کی۔ سوچا محفلین کے ساتھ بھی شئیر کروں۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    مرحبا۔۔۔ ہم کافی لوگ اس فورم پر نئے ہی ہیں۔۔۔ :) مجھے بھی کوئی سال سے اوپر ہی ہو اہے۔۔۔ :)

    مرحبا۔۔۔ ہم کافی لوگ اس فورم پر نئے ہی ہیں۔۔۔ :) مجھے بھی کوئی سال سے اوپر ہی ہو اہے۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    توبہ کریں فوراً سے پہلے۔۔۔ اس وقت منسلک کیا تھا۔۔۔ جب کوئی مہینہ بعد آنکھیں ملتا ہوا آئے گا تو اس وقت تک تو انسلاکیہ ویسے ہی فوت ہوچکا ہوگا۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    محفل کے دوبزرگوں سے ملاقات - محمد علم اللہ اصلاحی

    پر اوپر تو آپ نے بتایا کہ میں نے کھانا کھایا تھا۔۔۔۔ :) ملاقات کا احوال بہت زبردست ہے۔۔۔ اگر کبھی اپنے ملک سے باہر گئے تو سعود بھائی سے ضرور ملاقات کر کے لوٹیں گے۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    واہ ۔۔۔ اس طرز پر میں نے سوچا ہی نہ تھا۔۔۔ بہت عمدہ سرکار

    واہ ۔۔۔ اس طرز پر میں نے سوچا ہی نہ تھا۔۔۔ بہت عمدہ سرکار
  11. نیرنگ خیال

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    چال کیوں بند ہے۔۔۔ کس نے ٹانگوں پر دھر دیں ہیں۔۔۔ :D
  12. نیرنگ خیال

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    اس طرح کے مراسلوں کی اجازت صرف کوچہ مقدساں اوہ معذرت کوچہ آلکساں میں ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    عنوان میں نظم لکھا ہوا ہے۔۔۔ احمد بھائی اوپر نظم لکھ کر نیچے مثنوی چھاپ دی۔۔۔:eek: اتنی بےانصافی۔۔۔۔ :cautious:
  14. نیرنگ خیال

    کراچی نامہ

    سرہانہ لگے، چادر بچھے، لگے بسترے ہون آنڑ پوستی سوں سوں جاون، راضی ہووے نون
  15. نیرنگ خیال

    مجھ کو جھکنے نہیں دینا ضرورت کا پہاڑ مرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے سر اس شعر کی تصویر پیش کر...

    مجھ کو جھکنے نہیں دینا ضرورت کا پہاڑ مرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے سر اس شعر کی تصویر پیش کر رہی ہے آپ کی نمائندہ تصویر
  16. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    استاد محترم یہ دھاگہ نظروں سے اوجھل ہوگیا تھا۔۔۔۔ آج پھر ایک محترم دوست کی عطا کردہ ریٹنگ سے سامنے آیا۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں آپ کے اشعار پر ہاتھ صاف کرنے کا۔۔۔ :) لیکن میرا اعتراض وہیں کا وہیں ہے کہ آخر جب پیروڈی بنا اجازت کی جا سکتی ہے۔ تو درج بالا شرائط کا پاس کرتے ہوئے شرح میں کیا قدغن ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    زر نگار تحفوں سے چشم چشم خیرہ تھی چار سو تصنُع تھا، ساری بزم خنداں تھی اِ س نمودِ ثروت میں ، ایک نادر و نادار خود سے بے پناہ نالاں، دل سے برسرِ پیکار صرف تجھ سے ملنے کو ایسا بھی تو آیا تھا جس کے زرد چہرے پر دھوپ تھی نہ سایہ تھا وحشی ترین نظم۔۔۔ بہت اعلیٰ سرکار۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    کراچی نامہ

    مانو گڑیا کے انداز میں بولیں تو۔۔۔ ہم کو کیا پتا۔۔۔۔ انیس بھائی ان کو تو ایک کوچہ پیرومرشد مانتا۔۔۔ :D
  19. نیرنگ خیال

    کراچی نامہ

    وہ کوئی داڑھی تنکے کی مثال ہوا کرتی تھی کبھی :idontknow:
  20. نیرنگ خیال

    کراچی نامہ

    اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا :p;)
Top