سرگوشی میں کیا پُوچھا تھا
بات حِجاب کی لگتی ہے
بہت عمدہ۔۔۔ :)
کرن رباب نقوی کے فیس بک پروفائل کے توسط سے ان کی تخلیقات نظر سے گزرتی رہتی ہیں۔ محترمہ اب بھی لکھتی ہیں۔ ابھی کل ہی انہوں نے ایک نوحہ لکھا ہے۔۔۔۔ جس میں شاید انہوں نے وہ عوام میں چلتے پھرتے اشعار "ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں...
جب تک ہمارے ساتھ رہے دل کے ولولے
قدموں میں کامیابی رہی، ہم جہاں رہے
رنگِ بہار، نظمِ چمن، ہم سے ہی رہا
پھر بھی ہمِیں سے اہلِ چمن بدگماں رہے
واہ واہ۔۔۔۔ کیا ہی عمدہ و اعلیٰ کلام ہے۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔
دونوں کوچوں کے تفاوت اور اغراض و مقاصد کو سمجھا جائے۔۔۔۔۔ :p
یہ ہم پر الزام ہے۔۔۔ ہم سستی کے مارے ہوئے مزید سستی کا راستہ روکنے منہ دھونے گئے ہوں گے۔۔۔۔ :D
ہر الزام پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔۔۔۔ اس سے بھی سستی کو زک پہنچتی ہے۔۔۔ :p
آپ کو سستی کلب میں داخلہ ملتا ہے۔۔۔۔ :)
جی جی۔۔۔ وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوتا ہوں آپ کی سستی کے براہِ راست مظاہرے۔۔۔ کل بھی کافی اکیلے ہی ہڑپ گئے تھے آپ۔۔۔۔