نتائج تلاش

  1. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یووینٹس نے دوسرا گول بھی کھڑکا دیا ہے۔ اب بس ایک گول کی کسر باقی ہے۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی نے 10 رنز سے میچ ہار لیا۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخری اوور میں 25 رنز درکار۔
  4. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اطالیہ بمقابلہ ہسپانیہ میں ان دنوں اپ سیٹ کا رواج سا چل رہا ہے۔
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    4 اوورز میں 36 رنز بنے ہیں۔ مزید 2 اوورز میں 35 بنانا ہیں۔
  6. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    میکسویل آؤٹ۔ اب 14 پہ 37 رنز درکار۔
  7. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    آخری تدوین کافی معنی خیز لگ رہی ہے۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    میکسویل نے کچھ پیٹا ہے، جس کے بعد اب 3 اوورز میں 42 رنز کرنا ہیں۔
  9. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    اس کو عروض پہ ڈال کے اس کا وزن ہی چیک کر لیں۔
  10. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    مزید سمجھنے کی کیا حاجت۔ یہ تو اظہر من الشمس ہے۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    28 گیندوں پہ 58 درکار۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بارش رکنے سے میچ شروع ہونے کا کچھ امکان پیدا ہوا ہے۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بارش ہنوز جاری۔ میچ کی تکمیل مشکل لگ رہی ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کور اتارنے کے عمل کا آغاز ہوا ہی تھا کہ پھر بارش شروع۔
  15. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہمارا تو خیال تھا کہ بالا صرف چرغے ہی بناتا ہے۔ اب سجی بھی ٹرائے کرنی پڑے گی۔
  16. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دوسرے مصرعہ میں سکتہ کی جائے استعمال بھی کافی پرمزاح ہے۔
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بارش کی وجہ سے میچ تعطل کا شکار۔ راجھستان 153 پہ 5 آؤٹ، اور سترہ اعشاریہ پانچ اوور ہوئے ہیں۔
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ سکرین تو وقار چوک، سوری عمار چوک پہ ہے۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلی شُرلی کا انتظار کر لیں۔ مزا تو شرطیہ ہے۔
Top