کوئی بھی تہذیب اگر xenophobia کی شکار نہ ہو تو وہ دوسری تہذیبوں کے اثرات کو قبول کرتی ہے۔ اور جیسا کہ زیک بھائی نے فرمایا کہ جو تہذیب اس وقت بالادست ہو گی، اسی کے زیادہ اثرات قبول کرنا عین قرین قیاس ہے۔
نیز یہ کہ دوسری تہذیب کے اثرات کبھی بھی اتنے منفی نہیں ہوتے جتنے xenophobic خیالات والے حلقے...