اور ہمیں دکھ اس بات کا ہے کہ ہمارے بار بار کہنے کے باوجود کہ ہمارا مخاطب محض آپ ہی کیا کسی کی ذاتِ واحد نہیں، آپ بار بار اس کو اپنی ذات سے منسوب کر رہی ہیں...
ایک بات سب اچھی طرح سمجھ لیں کہ عملی زندگی میں بھی کبھی کسی کا ناجائز اثر قبول نہیں کیا...
کتنی بار ایسا ہوا کہ ہمارے کئی ساتھی حق بیان...