بہت اچھا کہا...
اصل میں عورت میں یہ باتیں نقص بمعنی عیب نہیں بلکہ کمزوری ہیں. اس لیے ان کے ساتھ اللہ تعالی نے اور اللہ کے رسول نے نرمی و شفقت برتنے کا فرمایا. جیسا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے:
عاشروھن بالمعروف
اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تیزی سے بھاگتے اونٹ کے مالک سے فرمایا کہ اونٹ کی...