زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُرسکون زندگی گزارانے کے لئے اس کی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہے ہم روئیں...