انس بن مالک (رضی الله تعالیٰ عنھا) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، جو کوئی جھوٹے دعوے کی حمایت میں جھوٹ بولنا چھوڑ دے اسکے لئے جنّت کے مضافات میں ایک محل تعمیر کر دیا جائے گا. جو کوئی بحث چھوڑ دے بھلے ہی وہ حق پر ہو تو اسکے لئے جنّت کے وسط میں محل تعمیر کر دیا جائے گا. اور...