کیا مجھے بھی تو بتائے
وعلیکم السلام
شکریہ جناب اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
شروع تک تو مجھے سب صحیح ہی لگ رہا تھا جیا کے بارے میں پھر جیہ اور شادی کا پڑھ کر لگا کہ آپ غلط سمجھ گئے لگتا ہے کہ جبکہ اس جیا میں بھی یہی خصوصیات ہیں بس اسکی شادی نہیں ہوئی بس یہی ایک فرق ہے
:laugh...
:laugh: :laugh: :laugh:
میں نے سیکھنا ہے امین جی سے کہ اپنے مطالبے کیسے منوائے جاتے ہیں
وعلیکم السلام
دعاؤں کے لیے جزاک اللہ
آپ کو جتنا آتا ہے نا مجھے تو وہ بھی نہیں آتا :(
جی اگر آپ کو تکلیف نا ہو تو ضرور سکھا دیں پر اتنا سوچ لیجیے گا کہ میں بہت نالائق شاگرد ہوں :blush:
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر بہت ہی مہربان اور ہمدرد انسان کا تھا
اب یہ تاثر اور بھی مضبوط ہو گیا ہے :)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات...
اب تو نہیں پر پہلے میں nfs اور کچھ تاش کے کھیل کھیلتی تھی
اپنی والی گیمز کی کچھ تفصیل بتائیں اور اگر کوئی اور انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے چاہے تو کیسے اور کہاں سے کرے
اچھا تو وہ ان نوں un known مسد کال والی آپ تھیں :(
علی جی یہ کیا لکھا ہے دہیانپھلیوں ؟؟؟
ویسے فوراُ یہاں سے نکل لیں بوچھی کے آنے سے پہلے ورنہ آپکی خیر نہیں :laugh:
وعلیکم السلام
آپ مذاق کر رہے ہیں :confused: :confused: :confused:
میں نے آپ کو انگلش اور اردو دونوں زبانیں لکھتے دیکھا ہے
وہ کیسے :eek:
:laugh: :laugh: :laugh:
ایک تو طفری بھی غائب ہیں ورنہ بچپن والا ٹاپک بھی ذہن میں تھا اور میں نے اس سوچ مین ابھی تک پوسٹ نہیں کیا کہ ہو سکتا ہے...
ارے ہاں یہ تو میں نے ابھی دیکھا ہے کہ آپ نئے نئے رکن نہیں بنے یہاں کے
پیشگی جزاک اللہ
جی بات کرونگی اس بارے میں
بلکہ مجھے وہاں روزانہ قرآن اور اسکا ترجمے والا سلسلہ بھی بہت پسند تھا جو کہ زیادہ تر عنکبوت کیا کرتے تھے
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
آپکا نام اور تصویر مجھے لگ رہا ہے کہ میرے لیے جانا پہچانا ہے۔ آپ ہلا گلہ کے ایڈمن ہیں نا؟؟؟
مجھے شاعری کا ذرا شوق نہیں پر ہلہ گلہ کی وجہ سے گرافکس میں پڑھنے اور دیکھنے کا موقعہ ملا اور مزہ بھی آیا
وہاں کے بہت سے ممبرز جو کہ گرافکس میں ایکسپرٹ بھی ہیں میرے...
اف میں تو شکریہ کرتے کرتے تھک گئی بلکہ کئی جگہوں پر تو شکریے نے بھی جواب دے دیا اور کام کرنا بند کر دیا
بہت خوب شمشاد جی اور میری آواز بلند کرنے سے پہلے ہی شکر ہے کہ کراچی والوں نے اسکے نام پوسٹ کر دیے
شکریہ شماد جی۔ جیا مزہ آگیا کراچی کی مفت سیر کا