دیکهیں اسے اگر زیادہ چوٹیں لگی ہیں تو کوئی دوائی دارو کا بندوبست کریں اور ساتھ ہی اردو محفل کی طرف سے ایک مذمتی قرارداد پاس کر کے (جس میں انهیں دودھ میں ہلدی ڈال کر پینے اور کپڑا گرم کر کے چوٹوں کی سینکائی وغیرہ کا مشورہ بهی ہو) اس کا عکس جے جے کو بجهوانا چاہییے۔ ہماری طرف سے حق ادا ہو جائے گا...