نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    رباعی

    اتنے معصوم شاعر کو معافی ہے ! :heehee:
  2. مریم افتخار

    رباعی

    :thinking: بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے آپ نے! :laughing:
  3. مریم افتخار

    رباعی

    :notworthy: بہت خوب جناب!!!!!!!!!!! :applause::applause::applause::applause:
  4. مریم افتخار

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    کمال کر دیا امجد بھائی!!!!! کمال کر دیا! بہت ہی زبردست!!! مزہ آ گیا!! !!!! Standing Ovation for My Brother :applause:
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرسوں سے سوچ رہی ہوں کہ ہم محاورے خود کیوں نہیں بنا سکتے؟ وہ کون لوگ تھے جنہیں کسی بھی واقعے کے بعد اس طرح کے محاورے بنانے کی اجازت تھی؟ اور پھر وہ محاورے رائج بھی ہوئے. اب ایسا کون کر سکتا ہے اور کس بنیاد پہ؟
  6. مریم افتخار

    مشکل نال اسانی اے

    ودھیا جی ودھیا !! (y)
  7. مریم افتخار

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    لگ بھگ ایک سال میں ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیے بھیا جی! اللہ آپکو اور ترقی دے اور اگلی بار یہ موقع چھے ماہ بعد آئے!:)
  8. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    آپ کی بات درست ہے (مگر اتنی بھی نئیں):cautious: :cautious: کَھپ کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے شور ڈالنا یا تنگ کرنا. جیسے بھائی بہن ایک دوسرے کو تنگ کرتے ہیں. اسے بھی کَھپ ڈالنا ہی کہتے ہیں. میں نے اسی تناظر میں کہا تھا :cool:
  9. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    ہمارا خیال ہے کہ ایک "نئیں تے نہ سئی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئیے!!!:cautious:
  10. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    بہنوں پہ تاثر نہیں ڈالتے. ان کی سالگرہ والے دن زیادہ کَھپ ڈالتے ہیں.
  11. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    آپ ہمیں باجی کہہ سکتے ہیں.:) کم از کم ہماری وجہ سے آپ کا ایک غم تو کم ہوگا نا:p
  12. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    بہنیانہ کی رَیٹنگ بھی ہونی چاہئیے. ویسے آپ غم ناک سے کام چلا سکتے ہیں:arrogant:
  13. مریم افتخار

    خار زارِ کفر میں بنت اسلام کی ایمان افروز زندگی – سرحدِ ادراک سے آگے

    بہت ہی زبردست اور رونگٹھے کھڑے کر دینے والی یہ داستان سچی بھی ہے؟
  14. مریم افتخار

    تابش بھائی! سَٹ ڈُونگی کھا گئے او تُسی! P:

    تابش بھائی! سَٹ ڈُونگی کھا گئے او تُسی! P:
  15. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    خیر مبارک بھیا جی! آمین ثم آمین یا رب العالمین!!!!!:in-love::in-love::in-love:
  16. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    بے حد شکریہ بھیا ! آمین ثم آمین!!;)
  17. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    حکم کی تعمیل ہو گئی ہے. اب ہمارے قُلوں پر فرنی بنانے کی ذمہ داری آپ کی!;) Teşekkür ederim خیرمبارک !!:) دھنے واد پا جی!! (زبردست ، دوستانہ ، پُر مزاح) وغیرہ جی تو بہت کِیا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں پر آج کے دن بخش دیا آپ کو . :D کیا یاد کریں گے کہ کِس سخی کا جنم دن تھا :p
Top