زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خواہشات کا ستیاناس
آپ کی ہے؟ پیش کیجئیے!!! :D
مریم افتخار
Post #459
اکتوبر 10، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں محفل اور ایک سال
مبارک ہو بہنا! :in-love:
مریم افتخار
Post #25
اکتوبر 9، 2016
فورم:
ذکر محفلین
مبارکباد
سالگرہ کا دن آیا ہے! :)
آمین ثم آمین! جزاک اللہ بَجَّو!! :in-love:
مریم افتخار
Post #60
اکتوبر 8، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
بدرالفا تح بھائی بھی ہوئے ہزاری
مبروک اخی! :)
مریم افتخار
Post #9
اکتوبر 8، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ثم آمین!
ثم آمین!
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 8، 2016
مبارکباد
زیک بھائی کے 24000 مراسلے!
انفرادی ویلکم بھیا ! ;)
مریم افتخار
Post #34
اکتوبر 7، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زیک بھائی کے 24000 مراسلے!
اِتنا بُخل کریں گے مراسلوں میں تو اگلا ہزار کیسے پورا ہوگا؟:p
مریم افتخار
Post #18
اکتوبر 7، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مجھے تَو لگتا ہے کہ تبدیلی خیر لاتی ہے مگر ہمیں علم نہیں ہوتا. خلق کی سوچ کی وسعت خالق کے کرم جتنی نہیں ! بہت بعد میں علم ہوتا ہے کہ جو بظاہر ٹھیک نہیں لگتا تھا اس میں بھی خیر تھی. قرآن پاک میں بھی ایسا ذکر موجود ہے.
مریم افتخار
Post #8,345
اکتوبر 7، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گزشتہ مراسلہ جات میں لکھا تھا تبدیلی ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی ، ان کو کہا ہے کہ "تبدیلی خیر لاتی ہے". بحوالہ نمل ناول
مریم افتخار
Post #8,343
اکتوبر 7، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
میں رومانہ چوہدری ہوں
وعلیکم السلام بہنا! اردو محفل میں خوش آمدید! :in-love: امید ہے کہ ہم آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے.
مریم افتخار
Post #85
اکتوبر 7، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
زیک بھائی کے 24000 مراسلے!
مبارک ہو زیک بھائی!:)
مریم افتخار
Post #12
اکتوبر 7، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قسطِ نمل میں پڑھا تھا کہ: "تبدیلی خیر لاتی ہے."
مریم افتخار
Post #8,341
اکتوبر 7، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری صاحب انتقال کر گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اپنا رحم فرمائیں. آمین!
مریم افتخار
Post #16
اکتوبر 6، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز
"کٹھن وقت میں اپنے مسئلے صرف وہی شخص خود حل کر سکتا ہے جو اچھے وقتوں میں دوسروں کے مسئلے حل کرتا آیا ہو." (نمل از نمرہ)
مریم افتخار
Post #45
اکتوبر 3، 2016
فورم:
جہان نثر
"با" کے ساتھ "دو" جی لگانا کیا ہے آپ کے خیال میں؟ :))
"با" کے ساتھ "دو" جی لگانا کیا ہے آپ کے خیال میں؟ :))
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
مجھے ایسی تکلیف سے خوشی ہو گی. :))
مجھے ایسی تکلیف سے خوشی ہو گی. :))
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
میں آپ کے ساتھ ہوں اس معاملے میں :) میں خود بھی کوشش کروں گی اور اگر آپ کو بھی کبھی لگے کہ میں...
میں آپ کے ساتھ ہوں اس معاملے میں :) میں خود بھی کوشش کروں گی اور اگر آپ کو بھی کبھی لگے کہ میں کچھ کر سکتی ہوں تو ضرور بتائیے گا. :)
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
آپ نے اس کے لیے کیا کردار ادا کرنے کی کوشش کی؟
آپ نے اس کے لیے کیا کردار ادا کرنے کی کوشش کی؟
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
اور آپ کے خیال میں اس اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں فردِ واحد کا کردار کیا ہونا چاہئیے؟
اور آپ کے خیال میں اس اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں فردِ واحد کا کردار کیا ہونا چاہئیے؟
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
آپ کے خیال میں اجتماعی درد کیا ہے؟
آپ کے خیال میں اجتماعی درد کیا ہے؟
مریم افتخار
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2016
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
اگلا
First
پچھلا
5 از 7
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top