مندرجہ بالا مراسلہ پڑھ کر دلی خوشی ہوئی، ورنہ ہم یہی سمجھتے تھے کہ یہ محسوسات صرف ہمارے ہی ہیں.;)
میں رکن ہونے کے باوجود سب کچھ خاموشی سے پڑھتی رہتی ہوں اور وجہ بھی وہی جو آپ نے بتائی ، اسی لیے مراسلوں کی تعداد بھی خاصی کم ہے. میں اس اصول پر عمل کرنے کی حتی الوسع کوشش کرتی ہوں کہ 'تب بولو جب...