نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    ان تمام مشکلات کے باوجود ہندوستانی خوش قسمت ہیں کہ ان کے ہاں ریل گاڑیاں ہیں بھی اور وہ چلتی بھی ہیں جبکہ یہاں پاکستان میں ریلوے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. محمد وارث

    اپنی کتابیں اپنا بستہ اور اسکول کا "راستہ" ۔۔۔۔ مگر اتنا مشکل راستہ۔۔۔۔

    میں تو سمجھتا تھا کہ میرے ہی بچے سکول جانے کیلیے "جہاد" کرتے ہیں کہ بھاری بھر کم بستہ اٹھا کر آتے جاتے ہیں، لیکن یہ دیکھ کر شرمندہ سا ہو گیا :)
  3. محمد وارث

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  4. محمد وارث

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    تو ثابت ہوا قبلہ کہ شاعر کچھ بھی کر سکتے ہیں :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی آپ نے درست فرمایا، یہ شعر دونوں صورتوں میں لکھا ہوا ملتا ہے۔
  6. محمد وارث

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  7. محمد وارث

    یاس چلے چلو جہاں لے جائے ولولہ دل کا

    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  8. محمد وارث

    فراز یہ تیری قلمرو ہے بتا پیرِ خرابات ۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔احمد فراز

    لاجواب۔ شکریہ بلال ارسال فرمانے کیلیے
  9. محمد وارث

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    کیا کہنے خلیل صاحب، لاجواب
  10. محمد وارث

    امراؤ جان ادا سے اقتباس،

    جی آپ نے درست فرمایا قبلہ آسی صاحب، مجھے خاموش رہنا ہی زیادہ اچھا لگتا ہے کیونکہ سیانے فرماتے ہیں کہ خاموشی عالم کا زیور اور ہم جیسے جاہلوں کا پردہ ہے۔ سو پردے ہی میں رہنے دیں :)
  11. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    آپ کو بہت مبارک ہو برادرم قیصرانی :)
  12. محمد وارث

    لفظ اللہ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    استاذ الاساتذہ صوفی تبسم کی مشہور غزل ہے وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ اس میں لفظ پہلے اللہ کا وزن نوٹ کرنے کے قابل ہے۔:)
  13. محمد وارث

    تعارف ایک نیا رکن!

    خوش آمدید شہزاد ضمیر صاحب
  14. محمد وارث

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    کیا ہی اچھی غزل ہے، کیا ہی شاندار اشعار ہیں۔ لاجواب بہت داد قبول کیجیے فاتح صاحب
  15. محمد وارث

    منظر بھوپالی کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتہ جانتی ہے - منظر بھوپالی

    جی یقینا ٹائپنگ کی غلطی ہے، قریب کی جگہ کوئی اور لفظ ہوگا۔
  16. محمد وارث

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    واہ واہ واہ، کیا ہی اچھی غزل ہے۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے
Top