ٹھیک ہے کہ تبدیلی ان کا ٹریڈمارک بن چکی لیکن اس کے مکمل جملہ حقوق ابھی تک خان صاحب نے نہیں خریدے۔
اور پھر آئی ٹو آئی دیکھ لینے کے بعد طاہر شاہ صاحب کے لیے تو گنجائش پیدا کی جاسکتی ہے:p
اس سطر سے پہلے ایک اور پیراگراف بھی میں نے خود سے لکھ ڈالا تھا، پھر یہ سوچ کر نکال دیا کہ یہ اصل کہانی سے ناانصافی ہو گی، ورنہ اختتام کچھ اور ہوتا جو ایک اور ہی رنگ لیے ہوئے تھا۔
ہمدردی بھی استعمال یا ضائع ہوجانے والی شے ہوتی ہے کیا۔۔؟:cool:
سینہ بہ سینہ منتقل ہوئی ایک پنجابی داستان
یہ بات کی نا، اس سے یہی سبق ملتا ہے کہ سب ایک بار سرمہ ضرور لگائیں اور چیک کریں :p