بھئی آپ تو ظل الٰہی کے جلال کو دعوت دے رہے ہیں :) ۔
لیکن میرا اپنا ذاتی رجحان انسان کے شخصی احترام اور اکتسابی مقام پر مطمئن رہنے کی ترجیح ہے ۔سادات کی لینئج آپ کی کی خوش قسمتی تو ہو سکتی ہے لیکن آپ کا اکتسابی ملکہ کا افتخار بہر حال نہیں ہوسکتا ۔ مجھے اس تصور میں کچھ تحفظات ہیں ۔