ارے نور بٹیا یہ تو مشکل کام ہے ۔اور وہ بھی مجھ جیسے اناڑی کے لیے ۔ البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ سکیچ نام کی اینڈرائیڈ ایپ پر بناتا ہوں ۔ باقی ایپ میں برش اور پینسل ٹولز وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن میں سٹائلس پین کی مدد سے سکیچنگ کرتا ہوں ۔ ہاتھ سے شاید اتنا ممکن نہ ہو ۔