نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جوش کی منافقت

    آج کل تو نہیں، ہمیشہ سے ہے :)
  2. arifkarim

    ٹیکنالوجی 2016

    آپ محفل پر نئے ہیں۔ بھٹکتی روحوں کی طرح بھٹکتے دھاگے تو یہاں روز کا معمول ہیں۔
  3. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مطلب انکو ہمارے کہے پر یقین نہیں۔ پتا نہیں ہمارے تخلیق کردہ فانٹس کیسے استعمال کر لیتے ہیں۔ :)
  4. arifkarim

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    جی اب وہ نینو ذرات کا استعمال کرتے ہیں۔
  5. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    مونوٹائپ امیجنگ کی سائٹ پر ایک عرصہ تک نوری نستعلیق یونیکوڈ بھی سیل ہوتا رہا ہے۔ وہاں دنیا بھر کے لوگ فانٹس خریدتے ہیں اور کوئی بعید نہیں یہ وہاں بکنا شروع ہو جاتا۔
  6. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میں غالباً پچھلے تین دن سے مختلف مقامات پر آپ کو ان دونوں فانٹس کی پراگریس سے متعلق آگاہ کر چکا ہوں۔ لیکن پتا نہیں کیوں آپ کی تشنگی پوری نہیں ہو رہی :)
  7. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    مونوٹائپ نے ۸۰ کی دہائی میں نوری نستعلیق بنا کر اردو کمیونٹی پر بہت بڑا احسان کیا تھا۔ اگر انکی شرائط قابل قبول نہیں بھی تھیں تو آپکو تھوڑی لچک دکھانی چاہیے تھی۔ اب پتا نہیں وہ دوبارہ رابطہ کرتے ہیں کہ نہیں۔ دوئم مائکروسافٹ والے پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں تو آپ بھی ایک لمیٹڈ کمپنی کھول کر انسے کمپنی...
  8. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    موصوف نے اپنی زندگی کے دس قیمتی سال خاکسار کی عارفانہ صحبت میں گزارے ہیں۔ اسلئے شائد ہماری پرائمری پاس اردو دانی کو اپنے پر لاگو کرنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں :)
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مبین کی سائٹ تو ابھی بھی آن لائن ہے۔ نیز اسکے کرتا دھرتا سید منظر نہیں کوئی آر پی سنگھ صاحب ہیں جنہوں نے انپیج کی کرننگ بھی تخلیق کی تھی۔ ہم بھی تو اردو میں صرف پرائمری تک ہی پڑھیں ہیں۔ ہم کیا کسی مخفی رستم سے کم ہیں۔ ویسے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اردو پرائمری سے زیادہ نہیں پڑھی وگرنہ اردو...
  10. arifkarim

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    دکان میں ہی پانی میں گرا کر چیک کریں۔ اگر خراب ہو گیا تو واپس کر دیں اور کوئی اور ماڈل لے لیں
  11. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    فرقوں سے پاک اسلام تو کہیں موجود نہیں۔ اپنے رسک پر استعمال کریں۔ کسی حدیث کا ریفرینس ڈھونڈنے کیلئے بہترین ہے۔ ریفرینس کو گوگل کر لیں تو کئی مطالب نکل آتے ہیں مختلف فرقوں کے۔
  12. arifkarim

    13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

    کتب خانوں، قومی آرکائیوز، دفاعی مراکز کے ڈیٹا کو ہمیشہ کیلیے محفوظ کرنے کا اچھا ذریعہ ہے۔ آن لائن اور دیگر میڈیمز تو کچھ سال بعد ایکسپائر ہو جاتے ہیں۔
  13. arifkarim

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    عبدالحفیظ بھی انڈیزائن کے پرانے کھلاڑی ہیں اور انہوں کسی طریقے سے اسکی مینیو میں اردو شامل کی تھی۔ اب یاد نہیں کیسے کی تھی۔ بہتر ہے وہ خود ہی بتا دیں۔
  14. arifkarim

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    انڈیزائن کیلئے ویب پر متعدد ٹیوٹوریلز موجود ہیں۔ اسکی اپنی سکرپٹنگ لینگویج بھی ہے جس سے ڈاکومنٹس کو آٹومیٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں شائد کوئی ٹیوٹوریل کا سلسلہ تو نہ شروع کر سکوں البتہ انڈیزائن میں پیش آنے والے مسائل کا سد باب ضرور کرنے کی کوشش کروں گا۔ میرے علاوہ مکرمی عبدالمجید کئی سالوں سے...
  15. arifkarim

    13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

    The self-assembled nanostructures change the way light travels through glass, modifying polarisation of light that can then be read by combination of optical microscope and a polariser, similar to that found in Polaroid sunglasses. عام دوربین سے ڈیٹا پڑھا جا سکتا البتہ اسکو ڈیجیٹلی پراسیس کرنے...
  16. arifkarim

    جاپانی زبان سیکھیں

    میرے خیال میں مصنوعات کی کوالٹی کا تعلق ملک سے نہیں۔ نجی کمپنی سے ہوتا ہے۔ اور اس وقت جنوبی کوریا کی کمپنیز جاپانی کمپنیوں کو کافی چیلنج دے رہی ہیں مارکیٹ شیئرز کے حساب سے۔ اور اس ریس میں چینی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
  17. arifkarim

    13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

    جی اور اسکی لونگیٹیویٹی کا بھی یہی اصل مقصد ہے۔ جیسے ہم فاسلز سے بایولوجیکل ڈیٹا حاصل کرتے ہیں بالکل ویسے ہی ان کرسٹلز سے ڈیجیٹل ڈیٹا کا حصول ممکن ہوگا۔ بیشک جتنا مرضی وقت گزر جائے۔
  18. arifkarim

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    ۲۰۰۰ ڈالر تک کی عیاشی کرنی ہو تو ٹھیک ہے۔ اتنے میں بہت بہترین ایچ پی اور ڈیل آ جاتے ہیں۔
  19. arifkarim

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    اپنے اپنے کام پر منحصر ہے۔ میرے پاس دو ایس ایس ڈیز کے علاوہ ۳ ٹیرا بائٹس کی تین ایکسٹرنل ہیں۔
  20. arifkarim

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    میک بک پرو پر بھی ونڈوز چل جاتی ہے اسلئے یہ کافی اچھا انتخاب ہے گو کہ مہنگا ہے
Top