ان تمام مشکلات کے باوجود ہندوستانی خوش قسمت ہیں کہ ان کے ہاں ریل گاڑیاں ہیں بھی اور وہ چلتی بھی ہیں جبکہ یہاں پاکستان میں ریلوے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جی آپ نے درست فرمایا قبلہ آسی صاحب، مجھے خاموش رہنا ہی زیادہ اچھا لگتا ہے کیونکہ سیانے فرماتے ہیں کہ خاموشی عالم کا زیور اور ہم جیسے جاہلوں کا پردہ ہے۔ سو پردے ہی میں رہنے دیں :)
استاذ الاساتذہ صوفی تبسم کی مشہور غزل ہے
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ
کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
اس میں لفظ پہلے اللہ کا وزن نوٹ کرنے کے قابل ہے۔:)