مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ اس دور کی شاید سب سے بڑی ضرورت ہے۔۔۔ ۔۔دنیا کا کوئی بھی مذہب، مذہبی تعصب کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔ ۔ہاں یہ حقیقت ہے کہ کل جن کو عروج حاصل تھا، آج وہ اپنی کوتایوں کی وجہ سے زوال کا شکار ہیں، مذہبی تعصب کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ، زمین ان پر تنگ کی جا رہی ہے، مذہب اور سائنس کے...