نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تمانیہ الف مبروک

    تمانیہ الف مبروک
  2. عبدالقیوم چوہدری

    قناعت ہی وہ دولت ہے جو ہر گز کم نہیں ہوتی۔ مگر چشمِ ہوس اس راز کی محرم نہیں ہوتی

    قناعت ہی وہ دولت ہے جو ہر گز کم نہیں ہوتی۔ مگر چشمِ ہوس اس راز کی محرم نہیں ہوتی
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آج دیکھی اور کوئی تاریخ وغیرہ بھی درج نہ تھی اس لیے ابھی کی ہی سمجھی۔ لیکن۔۔۔۔ بات آپ کی بھی ٹھیک ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    لالٹین

    زبردست۔ اعلیٰ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی نعت

    سبحان اللہ۔ الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم و مغفور دا اک سوہنا کلام۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہنگو اور اورکزئی ایجنسی کا نمبر ہے۔ اگر یہ ہنگو کا نمبر ہے تو براہ راست تبدیلی کے زیر سایہ علاقہ ہے:p
  7. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    مشکور ہوں جناب یہ آپ بیتی ہی ہے، البتہ جس پر بیتی ہے وہ میں ہرگز نہیں ہوں:p
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    مبارک ہو زیک فوجی انجئینر ہیں کیا ؟ :battingeyelashes:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    شکریہ :heehee::cool2: موضوع کی مناسبت سے فٹ شعر ہے(y)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وا وا

    وا وا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اینجل

    :laughing::laughing:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    میں نے جب یہ کہانی سنی تھی تو میرا بھی یہی اندازہ تھا۔ ممنون ممنون
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    سرگوشی اسی لیے کی گئی ہے کہ رقعہ چلتے چلتے کہیں تو رکے گا :battingeyelashes:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اینجل

    ٹھیک ہے کہ تبدیلی ان کا ٹریڈمارک بن چکی لیکن اس کے مکمل جملہ حقوق ابھی تک خان صاحب نے نہیں خریدے۔ اور پھر آئی ٹو آئی دیکھ لینے کے بعد طاہر شاہ صاحب کے لیے تو گنجائش پیدا کی جاسکتی ہے:p
  15. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    اس سطر سے پہلے ایک اور پیراگراف بھی میں نے خود سے لکھ ڈالا تھا، پھر یہ سوچ کر نکال دیا کہ یہ اصل کہانی سے ناانصافی ہو گی، ورنہ اختتام کچھ اور ہوتا جو ایک اور ہی رنگ لیے ہوئے تھا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    میرے ناقص ذہن میں تین اسمائیلز کے ساتھ جناب ابن سعید کا نام گونج پڑتا ہے، ایس لئی سوچی پیا گیاں ساں:battingeyelashes:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    تین اسمائیلیز۔ :thinking:
  18. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    ہمدردی بھی استعمال یا ضائع ہوجانے والی شے ہوتی ہے کیا۔۔؟:cool: سینہ بہ سینہ منتقل ہوئی ایک پنجابی داستان یہ بات کی نا، اس سے یہی سبق ملتا ہے کہ سب ایک بار سرمہ ضرور لگائیں اور چیک کریں :p
  19. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    مصنف نے نین سکھ سرمے کی 4 شیشیاں خرید لی ہیں اور جلد ہی 'انھیں' بھجوانے والا ہے، بمعہ اس رقعہ کے۔۔۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    نین سکھ سرمہ

    ہاہاہاہا۔ میں بهینسیں چرانے والا رانجها تو ہو سکتا ہوں، سرمہ فروش نہیں۔ تشکر
Top