بلا مبالغہ آپ نے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے۔ :)
بھائی کو شروع سے ہی پورے محلے میں آنے والے تمام جانوروں کا بائیو ڈیٹا معلوم ہوتا تھا کہ فلاں کے گھر کس رنگ اور نسل کا بیل آیا ہے اور کتنا مرکھنا یا سادہ ہے، کتنے کا اور کس منڈی سے لیا گیا ہے۔
اب ہمارے محلے میں ہونے والی اجتماعی قربانی کے منتظمین...