اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ویسے جہاں تک میں نے دیکھا ہے دنیا بس اپنے مطلب کی ہی ہے ، بے غرض ہو کر لوگوں کے بہت کام کیے ہیں اور پھر انہی لوگوں نے کچھ جانا ہی نہیں کام نکلوایا اور مکھی کی طرح باہر پھینک دیا ۔
لیکن خیر ابھی تو پتا نہیں دنیا میں اور کیا دیکھنے کو ملے گا ، پھر بھی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہماری...