وہ کیوں بھلا لالہ ؟؟
اس نے میری طرح یہ نہیں پوچھا تھا کہ وہ ہیرو ہے اس نے یہ پوچھا کہ میں بھی اردو محفل میں ہوں نا :laugh:
ہاں ہاں مقدس تم یہاں ہی ہو۔ کہیں سوتے میں تو نہیں پوچھا تھا ؟:yawn:
پگلی کہیں کی:battingeyelashes:
اتنا بھی نہیں پتا کہ اردو محفل پہ آن لائن ہے:rolleyes: