یہ کون سی جگہ ہے ! یہ کون سا مقام ہے ! میں کون ہوں اور یہ میں کس جگہ ہوں ، اور میں کیوں ہوں یہاں !
ارے ارے یہ عمارت سی کیسی ہے ؟ یہ کون سی مخلوق ہے ؟ اور یہ گڑ گڑا کیوں رہی ہے ، یہ تو کچھ میرے جیسی مخلوق ہی محسوس ہوتی ہے ! پر یہ اور میں ہم سب کون ہیں ۔
ذہن میں یہ سب سوچیں تھیں ، کہ اچانک ایک...