بھائی وہ بہت زیادہ ہے۔ نہ تو میں سیاسی بات کرتا ہوں، نہ دہشت گردی یا امن پسند ہونے کی، میں تو اس تربیت کی بات کر رہا ہوں جو اس ماحول میں ہمارے بچوں کو مل رہی ہے، بزرگوں کی عزت نہیں کرتے،قانون کا آحترام نہیں کرتے اس کے علاوہ اور بہت کچھ ہے کہنے کو، مگر سب سے بڑھ کر جو بات بہت بھیانک نظر آرہی ہے...