فلم 'دشمن زندہ رہے' کی شوٹنگ ہو رہی تھی اور نہایت سرعت سے ہو رہی تھی کہ اگلی بقر عید پر اسے ریلیز کرنے کا پروگرام تھا اور بمشکل 3 ماہ رہ گئے تھے۔ مختلف سائیٹس پر آتے جاتے روزانہ کہیں نا کہیں شوٹنگ ہوتے دکھائی نظر آجاتی، لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے میں رک نہ پاتا اور نکل جاتا۔ اُدھر لال زادہ روز...