نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کے دن کا اختتام بارش کی وجہ سے کچھ جلدی ہو گیا۔ پاکستان 268 پہ 6 ہی آؤٹ۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی اور اے بی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلور کامیاب۔ حساب کتاب کی رو سے ابھی تک بنگلور کے چانسز مکمل ختم نہیں ہوئے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔ ہند کی ہر چیز سے بیزار۔ ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم نایاب بھائی
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    صرف "لاچار" لکھ دینے سے بھی بوجھا جا سکتا تھا۔
  6. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جواب میں بنگلور 9 اوورز میں 81 پہ 2۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    سپورٹس کے دیوانے کی بجائے شوقین تک کا صیغہ چوہدری صاحب کے لئے کافی ہوتا، دیوانے کچھ زیادہ ہو جائے گا۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    انتہائی مہربان شخصیت گھر میں چینی نہ ہو تو ان کے ایک دو مراسلے چائے میں ڈال کا کام چل جائے کبھی کبھار شاعری بھی اور کبھی کبھی عمدہ نثری داستانیں بھی گھونسلے کی فکر بھی
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    غلطی ہو گئی واقعی۔ محفلی سجدہء سہو ادا کیا ہم نے۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہم بھی یہی نکات ہائے اعتراض اٹھانے کا قصد کر ہی رہے تھے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    کیوں جی۔ اس کا کیا؟
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    سپورٹس کے دیوانے جگت بازی میں ماہر ابھی حاضر ابھی غائب
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    میرے خیال سے لڑی کا عنوان کچھ بدل کے اشاروں سے ہی کام چلا لیا جانا چاہئے، کہ خاکہ لکھنا لمبا کام ہو گا۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور مزاج، شاعری، امن کا ذکر نہ ہوتا تو شاید ہم بھی خود پہ محمول کرتے۔
Top