سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
"حیا' یہ جو ہمارا اللہ سے فاصلہ آ جاتا ہے نا ،یہ سیدھی سڑک کی طرح نہیں ہوتا یہ پہاڑ کی طرح ہوتا ہے اس کو بھاگ کر طے کرنے کی کوشش کرو گی تو جلدی تھک جاؤ گی ، جست لگاؤ گی تو درمیان میں گر جاؤ گی ، اڑنے کی کوشش کرو گی تو ہوا ساتھ نہیں دے گی "
یہ فاصلہ بےبی اسٹیپس سے عبور کیا جاتا ہے 'جھوٹے جھوٹے...
ابن عمر (رضی الله تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ،آگاہ رہو تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور ہرایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جاے گاپس وہ امیر جو لوگوں کا ذمہ دار ہے اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گااور جو آدمی اپنے گھر والوں کا ذمہ دار ہے...
جی یہ تو ہمارےنصیبوں کا کمال تھا.رائس تو ہمیں پھر بھی مل گئےتھےچکن نہیں ملا.اور ہم زیادہ انتظار بھی نہیں کر سکتےتھےبارش ہو رہی تھی اور رات بھی بہت ہو گئی تھی گھرواپس جاناتھا تقریباً ڈیڑھ گنٹھےکی ڈرائیوہے اٹک تک.
پارک سے نکل کے ہم تو سیڑوھیوں پہ بیٹھ گئےتھےاور بھائی پارکنگ سےگاڑی نکالنےکےلیےگیاتوڈیڑھ گنٹھاپھسارہا اتناٹریفک تھا.اور پھر بلیوایریاوالےسیور پہ بیٹھنےکی جگہ ہی نہیں تھی چکن اور رائس بھی ختم ہو گئےتھے