آپ کی بات سے مجھےبھی اپنی کچھ دن پہلےکی بات یادآگئی .باقی سب کو شائد بہت عام سی لگے .
میں اور میری سسٹر بازار میں تھے تو وہاں ایک گداگر عورت اور اُس کےساتھ ایک سپیشل پرسن تھا.اور وہ میرے پاس آئےاور مجھ سےپیسےمانگےمیں نے10 کا نوٹ نکال کے اُس کودیااور وہ چلے گئے.پھر کچھ دن بعدمیں اور میری سسٹر پھر...