نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    یہاں کون سیانا ہے۔۔۔ :roll: مجھے بھی تو کوئی بتائے۔۔۔ :P :wink:
  2. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    2 ووٹ ماوراء کے۔۔۔ :wink: :best: :zabardast1:
  3. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    چلو جی۔۔یہاں تو بحث شروع ہو گئی۔۔اب ہم چلے۔۔۔ :wink:
  4. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    آپ کوئی۔۔۔اپنی رائے تو دے دیتے۔۔۔ :(
  5. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    چلیں دیکھتے ہیں۔۔۔کیا ہوتا ہے۔۔؟؟ :roll: :wink: :arrow:
  6. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    مجھے نہ صرف امید بلکہ یقین ہے کہ افتخار بھائی مجھے ہی ووٹ دیں گے۔۔۔ :P
  7. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    سچی پوچھیں تو مجھے خود نہیں پتہ۔۔لیکن کبھی نہ کبھی تو پکڑا ہی جائے گا نہ۔۔ :wink: لیکن سچی سے میں تو بالکل نہیں ہوں۔۔ :(
  8. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    یہاں سب نیک ہی ہیں۔۔۔ :wink: اور سب نیک کام ہی کر رہے ہیں۔۔ ہاں البتہ ایک بندے پر مجھے شک ہے۔۔۔وہ آپ کو شاید ووٹ دے جائے۔۔۔ :P :?
  9. ماوراء

    تعارف میں ہوں اظہر

    اظہر صاحب۔۔۔۔ مریخ میں پانی کس رنگ کا ہے۔۔؟؟ :D اور یہ Aalian کس ٹائپ کے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟ :wink: پورا نقشہ بیان کریں۔۔
  10. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    یہاں نقالی کون ہو سکتا ہے۔۔۔ :roll: :wink: سب کو پتہ ہے۔۔ :wink:
  11. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اچھا۔۔ابھی کچن میں بھی ہیں۔۔۔میں بھی کہوں ۔۔رپلے کیوں نہیں کر رہیں۔۔ :P میں ابھی ہی کچن سے فارغ ہو کر آئی ہوں۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    یہ لڑکیاں بھی نہ۔۔۔اف۔۔۔کسی نا کام کی۔۔۔انہوں نے اللہ جانے کہاں ووٹ دے دیا۔۔۔ :P :wink:
  13. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    اور ماوراء اپنے ووٹ گن گن کر تھک گئیں ہیں۔۔۔اس لیے۔۔وقفہ لیا جاتا ہے۔۔۔ اور اب کل شام کو آ کر ہم رزلٹ کا فیصلہ کر سکیں گے۔۔۔ :wink:
  14. ماوراء

    تعارف میں ہوں اظہر

    مریخ کا بندہ۔۔۔Aalian۔۔آپ تو ڈرا رہے ہیں۔۔۔اب ہم کیا سمجھیں۔۔کہ اردو محفل پر کوئی Aalian بستا ہے۔۔ :? :P
  15. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    کوئی زیادہ ہی خاموشی چھا گئی ہے۔۔ باجو۔۔۔وہ غیر شادی شدہ والا تھریڈ دیکھا ہے کیا۔۔؟؟؟ :P :P
  16. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    hahaha۔۔۔ یہ santra , christine,samantha اور jane۔۔۔۔یہ کون ہیں میں ان کو نہیں جانتی۔۔۔بلکہ کوئی بھی ان کو نہیں جانتا۔۔۔اس لئے یہ ووٹ سراسر زبردستی ڈالے گئے ہیں۔۔۔ :wink: ماوراء :- 2 ووٹ محب :- 0 ووٹ
  17. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    باجو میں۔۔آپ کے بھی لکھ دوں گی۔۔۔ :P یہ زیادہ مشکل سوال ہیں۔۔اور میتھس تو مجھے بالکل نہیں آتا۔۔جومیٹری کا سوال کیوں پوچھ لیا۔۔۔ :(
  18. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    چلو جی۔۔۔3+1+1=4 4 ووٹ ہو گئے۔۔۔ :P :wink:
  19. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    نو۔۔میں بے ایمانی پر یقین نہیں رکھتی۔۔۔ :wink: میرے ووٹ کم ہی ہوئے تو مجھے وہی ٹھیک ہیں۔۔۔فریب کا ایک ووٹ تو ہوا نا۔۔ :wink: مجھے سچا ایک ووٹ ہی کافی ہے۔۔۔ پھر میں خود بھی آپ کو سینا ہی مان جاؤں گی۔۔۔لیکن۔۔میں ان نیویارک اور سری لنکا وغیرہ کو نہیں مانتی۔۔۔ :wink:
  20. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آپ فکر نہ کریں۔۔بچ کر آخر جائیں گے کہاں۔۔۔ :P یہاں اب وہ نہیں آئیں گے۔۔۔ :wink:
Top