نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ‘ ماورہ

    آپ نے خود کہا تھا۔۔کہ نہیں کھانا آپ نے۔۔ :P مجھے گجریلا بہت پسند ہے۔۔لیکن اس میں دیر بہت لگتی ہے۔۔ :( خود نہیں بنانا۔۔بھابی کو کہہ دیں کہ بنا کے بھجوا دیں۔۔ :P
  2. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جب سے میرے ہاتھ پیلے کرنے کی بات ہو رہی ہے۔۔ :( تب سے ہی بیچاری بن گئی ہوں۔۔ :( بھابی کو کہیئے گا۔۔کہ پہلے مجھے تو دیکھ لیں۔۔پھر کسی اور کو دیکھتی رہیں۔۔یہ نہ نہ ہو کہ دولہا بھاگ ہی جائے۔۔ :P :lol:
  3. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    awww۔۔بھابی بھی۔۔۔ :( بھابی پلیز مجھ بیچاری پر رحم کریں۔۔ :( میں نے کہیں نہیں جانا۔۔یہ نہ ہو کہ میں اس دنیا سے ہی رخصت ہو جاؤں۔۔ :cry:
  4. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہممم۔۔۔تھوڑا سا یہاں بھی بھجوا دیں۔۔۔ :P
  5. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہاں نا۔۔کیک بنا کر آئی ہوں۔۔اس سے زیادہ نہیں کچھ بنتا اور نہ ہی بنا سکتی ہوں۔۔
  6. ماوراء

    ‘ ماورہ

    lol۔۔نہیں اب ذرا سکون ہو گیا ہے۔۔۔اب پلس والوں کو کوئی خبر نہ کرے۔۔ :wink:
  7. ماوراء

    ‘ ماورہ

    نہیں شمشاد بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔ :)
  8. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    نہیں ، کوئی اپنے پیر پر نہیں بلکہ کوئی اور ہی دوسروں کی پیر پر کلہاڑی مار رہا ہے۔۔ :P
  9. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    محب ، مانا کہ اب بندہ اپنی تعریف کرتا ہے۔۔لیکن اب اتنی حد تو نہ نہ کریں۔شمشاد راجہ صاحب کی تعریف تو ٹھیک ہے۔۔لیکن یہ آپ کو اپنی تعریف کرنے کو کس نے کہا ہے۔۔ :roll: آپ کی تعریف تو تب ہی مانی جائے گی جب میں آپ کی تعریف کروں گی۔۔ :wink:
  10. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    نہیں ، محب ابھی کپڑے مت سلوانا۔۔خرچہ ہو جائے گا۔۔میں نے تمھیں کوئی نہیں بلانا۔۔ :P اور ویسے بھی 100 سال تک آپ بوڑھے ہو گئے ہو گے۔۔ابھی سے کپڑے سلوانا ٹھیک نہیں۔۔ :wink:
  11. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    نہیں ، اب اتنی بھی جلدی کیا ہے۔۔لگتا ہے۔آپ اور شمشاد بھائی میرا گلا دبا کے ہی دم لیں گے۔۔ :P
  12. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    بھابی سے کہیے گا۔۔ابھی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔یہ بس ایسے ہی سب کہہ رہے ہیں۔۔ :P
  13. ماوراء

    ‘ ماورہ

    محب کس سے ملاقات کرنی ہے آپ نے۔۔۔ مجھ سے یا۔۔ :wink: :lol: ؟؟ ابھی کم ہیں۔گولیاں۔۔کاش اور بھی مار سکتی۔۔پر اس سے زیادہ نہیں مار سکتی۔۔ترس نام کی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا۔۔۔بیچارہ۔۔ :wink: :lol: :P
  14. ماوراء

    ‘ ماورہ

    اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(
  15. ماوراء

    ‘ ماورہ

    مجھے لگتا ہے۔ابو جی پاکستان جاتے ہوئے آپ سے ساری رازونیاز کی باتیں کر گئے ہیں۔۔ :( :?
  16. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    چلو جی۔۔میں نہیں سچ بلواتی۔۔آپ خود ہی بول دیں۔۔مجھے بھی تو پتہ چلے کہ سچ کیا ہے۔۔ :roll: ؟؟
  17. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    او کے ٹھیک ہے۔۔کتنی موجیں ہیں۔۔کیک ہی کیک کھا رہی ہیں۔۔اور ہاں ذرا کم ہی کھانا۔۔پھر گلا خراب نہ ہو جائے۔۔خود احتیاط نہیں کر تیں۔اور بعد میں روز ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوتی ہیں۔۔ :( ٹھیک ہے شام کو بات ہو گی۔۔بائے
  18. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    یہ آپ کو یقین ہے کہ آپ نے احساس کی ہی تعریف کی ہے۔۔؟؟ :? مجھے تو یہ احساس کم اور دماغی دورہ زیادہ لگ رہاہے۔ ابھی مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔ذرا تفصل سے بیان کیجئے۔۔ :( :P
  19. ماوراء

    ‘ ماورہ

    آپ کو کون چاول کھانے کے لیے بلا رہا ہے۔۔ :roll:
  20. ماوراء

    ‘ ماورہ

    اب میرا اتنا زیادہ بوجھ بھی نہیں ہے کہ اب میرا بوجھ اٹھانے کے لیے مہاراجے آئیں۔۔ :P :wink:
Top