جی بالکل۔۔۔۔ اور عنوان ہے "ایسا کیوں ہو رہا ہے"
تو جناب من! اب آپ لوگ ہی بتائیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔۔۔۔ مدتوں سے یہ بندہ حقیر پرتقصیر اس فکر میں ہلکان ہو رہا ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔۔۔ مگر بارہا غور کرنے پر بھی کبھی یہ سمجھ نہیں پایا کہ ایسا کیوں ہوا۔۔۔ ایسا کیوں ہو رہا۔۔۔ اور کیا ایسا ہوتا...