بچپن میں ہم نے بھی ایسی باتیں سنی تھیں اور کچھ لوگ تو اس ہمزاد کو تسخیر کرنے کیلئے چِلّے بھی کاٹتے تھے۔ میں دیکھا ہے کہ کچھ لوگ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنے آپ سے بات کرتے ہیں
اُٹھ اوئے منا (اے میرے من (دل)) چلئے
یا اپنا نام لے کر مثال کے طور پر میں خود کو کسی کام سے روکنا چاہتا ہوں تو کہوں...