نتائج تلاش

  1. ع

    مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )

    آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ لوگوں کو میرے اشعار پسند آئے اس بات کی مجھے خوشی ہے ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پڑھتے رہنا چاہیے ا۔ب۔پ سب کام آسان ہو جاتے ہیں اللہ کے فضل سے ۔
  3. ع

    مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )

    بہت شکریہ ۔ جی ضرور لیکن صرف دال چاول ہوں گے ۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ نماز صرف جمعہ کے دن کی ہی رہ جائے اللہ سبحان و تعالی سے رحم کی بھیک مانگی جائے ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مجھے تو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ عید مومنین کہتے کس کو ہیں آپ کا ہی پیغام پڑھا ا۔ب۔پ میں تو اندازہ ہوا کہ شاید جمعہ کے دن کو ۔ خیر مبارک اور وعلیکم السلام
  6. ع

    مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )

    آپ بھول رہے ہیں بابا آج سے تقریباً دو سال پہلے یہ مشورہ آپ ہی نے دیا تھا مجھے کہ شاعری سے شادی کر لو ۔ اب جب میں سنجیدہ ہوا ہوں تو آپ ..
  7. ع

    مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )

    مجھے پسند کِیا آپ کی نگاہ نے واہ بھلا اب اور بھی ہو گی کوئی، فقیر کی چاہ دعا ہی دیتا ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے کہا مِری کراہ پہ خوب اور میری آہ پہ واہ قدم قدم پہ مرا شوق بڑھتا جاتا ہے قدم قدم پہ جو بڑھتی ہے میری آپ سے چاہ ازل سے شکوہ مجھے مہرباں رحیم سے ہے میں دیکھتا ہی نہیں اپنے عیب اپنے...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کی قسم وہ شخص جاہل ہے جو کسی کی کم علمی پر مسکرائے یا اس کا تماشا بنائے ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چالیس ہزار بار بھی شکر کیا جائے ایک دن میں خدا کا تو کم ہے ۔ مجھے تو شرمندگی ہی ہوتی ہے اپنا حال دیکھ کر ۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر صاحب نے منع بھی فرمایا تھا کہ دو بار 'خ' کا استعمال مت کیا جائے ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں ؟
  12. ع

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    جی بابا ۔ لیکن مجھے تو لگا کہ وصال احمد بھائی غلطی سے 'غیر متفق' کا بٹن پریس کر گئے ۔ اسی لئے ٹائیں ٹائیں فش نہیں جانا ۔
  13. ع

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    بابا کا ہاتھ بٹانے کی کوشش ۔ نہ دکھ کا دکھ ، نہ خوشی کا ملال رہتا ہے تمہارے بعد عجب دل کا حال رہتا ہے پہلا مصرع کچھ عجیب سا ہے ۔ دکھ کا دکھ تو شاید چل سکتا ہے لیکن خوشی کا ملال کیوں ؟ تمہیں خبر ہے مجھے کس قدر عزیز ہو تم کہ ہر دعا میں تمہارا خیال رہتا ہے شاید یوں واضح ہو ۔ تمہیں خبر بھی ہے،...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ ! اس لڑی میں تو کافی رونق لگ گئی ماشاء اللہ ۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس لڑی کو بھی اوپر لے آیا جائے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ سبحان و تعالی آپ سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام میں 'و' کے بعد سپیس نہیں آتا بابا ؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے و علیکم السلام ۔
Top