نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    میں بھی جان چھڑا ہی لوں آج :grin: 1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) پہلا تاثر اچھا نہیں تھا کہ مجھے طالوت نہایت منہ پھٹ اور بگڑے نواب لگے تھے وجہ اسکی یہ تھی کہ...
  2. تعبیر

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    وعلیکم السلام سوری کہ میں نے یہ تھرید آج ہی دیکھا اللہ امان جی کے حال پر رحم کرے اور انکا یہ امتحان جلد ہی ختم کر کے انہیں صحت یاب کریں ساتھ ہی آپ کے لیے بھی دعا کہ اللہ آپ کو بھی اور ڈھیر ساری ہمت دے انکی خدمت کی لیے
  3. تعبیر

    گدھ اور بھیڑیے کی جنگ

    نہیں تو وہ تو آجکل گھر پر ہی ہوتے ہیں اب نائیٹ ڈیوٹیز نہیں ہونگی نا اس لیے اب میں دیر رات کو نہیں آسکتی ورنہ ڈانٹ پڑے گی اور ویسے بھی وہ کمپیوٹر کی جان چھوڑیں گے تو میری باری آئے گی نا
  4. تعبیر

    کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا

    جبکہ ہماری امی ہمیں بچپن میں کہا کرتی تھیں کہ ندیدوں کی طرح وہاں جاکر کھانے کی چیزوں پر ٹوٹ مت پڑنا۔ میں بے چاری بس پھر ندیدوں کی طرح لوازمات کو دیکھا کرتی تھی اور میزبان کے اصرار پر جواب ہوتا تھا کہ نہیں بھوک نہیں :grin: جبکہ نیت کتنی بھوکی ہوتی تھی بس نظروں ہی نظروں میں کھا پی لیتے تھے
  5. تعبیر

    بتا دو ناں

    یہاں کیا چل رہا ہے؟؟؟یہ تو غالباً مٹھی والا تھریڈ تھا نا؟؟؟ اب کسی کو بھوجنا ہے کہ نہیں؟؟؟میں نہیں پڑھتی اب پچھلے صفحے :) اس لیے یہیں بتائیں پلیزززززززززززز
  6. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم فرزانہ ایک دن میں بھی سنا تھا وہ پروگرام صرف محفل کے ارکان کو سننے کی وجہ سے لیکن ایک ہی پروگرام سے عجیب عجیب کالرز کو سن کر میرا تو دماغ گھوم گیا آپ کیسے برداشت کر لیتی ہیں ہر ہر بدھ کو :confused: :eek:
  7. تعبیر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. تعبیر

    میری بیٹی کی تصاویر

    ماشاءاللہ اسکا نام کیا ہے اور یہ کتنے ماہ کی ہے؟؟؟
  9. تعبیر

    010 میری کُل کائنات 010

    میں نے کیسے دیر کردی کیا شادی ہو گئی خدانخواستہ :eek: میرا ڈائیلاگ بھی رہ گیا کہ او ئے نہیں اے شادی نہیں ہو سکدی ۔ ایک ڈرامے میں میں نے ایک ڈائیلاگ سنا تھا جو مجھے بھولائے نہیں بھولتا کہ جب ماں دوسری آتی ہے تو باپ تیسرا ہو جاتا ہے :(
  10. تعبیر

    گدھ اور بھیڑیے کی جنگ

    ارے ہاں شکریہ لیکن آخری والی میں بھیڑیا گیا کہاں‌:confused: جی بالکل آپ دونوں کی بات کا ایک ساتھ جواب میں نے خوارین ڈائجسٹ کے ایک انٹرویو والے سوال میں پڑھا تھا کہ سوال تھا کہ کس جانور سے کوئی سبق سیکھا تو اسکا جواب تھا کہ کووں سے دوستی اور مل جل کر رہنے کا سبق سیکھا کہ کس طرح وہ کوئی...
  11. تعبیر

    قراقرم پاکستان

    خیر تو ہے کبھی آپ کو وہاں بیٹھے بیٹھے صرف تصویر دیکھ کر خوشبو آتی ہے تو بھی ہوا :eek: انشاءاللہ ہمارے لیے تصویریں ضرور لائیے گا :)
  12. تعبیر

    بدصورت کتوں کا مقابلہ

    ویسے کتینی زیادتی ہے کسی کو بدصورت کہنا اللہ معافی مجھے تو اچھے خاصے کتوں سے ہی ڈر لگتا ہے انہیں اگر قریب سے دیکھ لوں تو شاید بے ہوش ہی ہو جاؤں‌
  13. تعبیر

    لاہور نہر کا ایک منظر

    یہ بھی ٹھیک ہے :laughing: مجھے کیا پتہ میں کوئی ماہیوال تھوڑی نا ہوں :tongue:
  14. تعبیر

    سمر کلیکشن

    مارا ہے نا پر آپ نے :grin:
  15. تعبیر

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    وہ شاید میں ہوں :laughing: کیونکہ میری عمر محفل کے حساب سے ابھی صرف چودہ یا تیرہ سال ہے :laughing: یہ کوئز کچھ مشکل ہے آپشنز کیوں نہیں دیے فہیم :confused:
  16. تعبیر

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    جواب نہیں تو سوال تو ہو گا نا :grin:
  17. تعبیر

    امیجینیشن سٹائلز

    وعلیکم السلام اور شکریہ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ زبردست :applause: :applause: :applause:
  18. تعبیر

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    حس معمول بلکہ بقول نایاب بھائی میرا دل بال کی کھال اتارنے کو کر رہا ہے اب کیا کروں اور کہاں کروں :nailbiting:
  19. تعبیر

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    اچانک ہی ہو رہا ہے اجکل سب کچھ میری طرف کیوں کہ مسٹر جو چھٹیوں پر ہیں۔ میں ایک دن ہی تو غائب تھی جیتی رہو ماوراء بہت بہت شکریہ مجھے پتہ نہیں کیوں اسے خود پوسٹ کرنے سے گھبراہٹ ہو رہی تھی :nailbiting:
  20. تعبیر

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    کدھر ہے خطاب/تقریر ہم یعنی نیشن کب سے کمپیوٹر کھولے بیٹھی ہے :grin:
Top