ایک بچہ رات کو بہت دیر سے گھر پہنچا۔ ابا نے کلاس لی اور پوچھا کہاں تھے، اور اتنی دیر سے کیوں آئے؟
بچے نے کہا: ابا حضور! میں اپنے فلاں فلاں دوست کے ساتھ امتحان کی تیاری کررہا تھا۔
ابا نے صاحبزادے کے انہی دوستوں میں سے ایک کا نمبر ملایا۔ پوچھا: میرا بیٹا کہاں ہے؟ دوست نے بتایا: انکل ہم امتحان کی...