اوکے پر باری تو زین کی ہے نا؟؟؟اگر میں پوچھوں تو زین کو برا تو نہیں لگے گا نا :(
مثال کے طور پر ہم یوں پوچھ سکتے ہیں کہ :rolleyes: یہ سمائیلی دیکھ کر کون یاد آتا ہے۔
والسلام ایک خاص اسٹائل ہے طالوت کا تو اسی طرح کسی خاص اسٹائل کا پوچھ کر بھی ہم محفل کے رکن کو بوجھ سکتے ہیں۔
2۔ایک کسوٹی...